امام محمد باقرؑ کے دور کی خصوصیات از رہبر انقلاب

امام محمد باقر علیہ السلام کی زندگی اسی خط(امام کے راستہ)کا تسلسل ہے۔ لیکن(آپ کے دور امامت میں) حالات میں کافی بہتری آئی۔ آپ کے دور میں بھی اسلامی اور دینی تعلیمات تھیں لیکن پہلی بات یہ کہ لوگ(اس دور میں) رسول اللہ(ص)کے گھرانے کی بنسبت لاپراوہی اور سردمہری کا شکار نہیں تھے۔ جب امام محمد باقر(ع)مدینہ میں داخل ہوئے تو لوگوں کی ایک کثیر جماعت انہیں گھیرے میں لے لیتی ہے اور ان کی شخصیت سے بھرپور فائدہ اٹھاتی ہے۔ مزید پڑھیں

ماہ ذالحجہ کا پہلا عشرہ اور اس کی اہمیت از

یہ دن سال کے اہم ایام میں ہیں۔ ذالحجہ کا پہلا عشرہ، آئمہ علیہ السلام سے متعلق اہم واقعات کی مناسبت سے بھی اور عیدا لاضحی کی مناسبت سے بھی جو مسلمانوں کی بہت بڑی عید ہے اور اس دن قربانی کرنا دینی لحاظ سے بہت اہم ہے اور خاص طور پر عرفہ کی دعا و توسل اور مناجات کی مناسبت سے بھی بہت مبارک عشرہ ہے۔ مزید پڑھیں

مکتب و شخصیتِ امام خمینی رح از رہبر انقلاب

قابل احترام امام خمینی کے بارے میں پہلی بات یہ ہے کہ وہ ہماری تاریخ کا سرمایہ ہیں۔ نہ صرف ہمارے زمانے کا سرمایہ ہیں بلکہ ان لوگوں کے لئے سرمایہ ہیں/قائد کی حیثیت رکھتے ہیں جو کسی بھی میدان میں، معرفتی اور عملی اعتبار سے کسی بھی میدان میں لوگوں کی نظر میں عظیم مقام رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں

حج، ایک کثیر الجہتی عبادت اور عمل از رہبر انقلاب

حج بیت اللہ ایک کثیر الجہت اور پُر مضمون فریضہ ہے۔ اس کا معنوی پہلو بھی اور مادّی پہلو بھی مختلف جہات پر مشتمل ہے۔ لیکن بندہِ حقیر کی نظر میں فریضہِ حج کے دو نکات اس کی نمایاں خصوصیات میں سے ہیں۔ ایک نکتہ انسان کی اندرونی کیفیت اور اس کے باطنی حالت سے متعلق ہے۔ روحِ انسانی کہ جو علم، معرفت اور اس کے عزم و ارادے کی پیدائش کی جگہ ہے۔ اور دوسرا اس(انسان)کی معاشرتی زندگی سے متعلق ہے۔ مزید پڑھیں

شہادت امام محمد تقیؑ از رہبر انقلاب

امام زمانہؑ کے جدّ گرامی ان تمام تر فضائل کے ساتھ، ان تمام عالی مرتبوں کے ساتھ، ان تمام عظمتوں کے ساتھ، جب دشمنوں کے زہر اور جرائم کے ساتھ دنیا سے گئے تو ان کی عمر صرف اٹھائیس سال تھی۔ یہ ایک نمونہ عمل بن جاتا ہے۔ نوجوان کو لگتا ہے کہ یہ(امام)اس کی آنکھوں کے سامنے ایک بہترین مثال ہیں۔ مزید پڑھیں

شخصیت امام خمینی رح میں «ایمان»کے چار مصادیق” از شہید

میں نے تقریباً بارہ سال تک اس عظیم انسان کے حضور میں تعلیم حاصل کی، حال ہی میں پیرس کے دورے پر جب میں ان سے ملاقات کے لیے گیا تو مجھے ان کی جذبے کے بارے میں کچھ ایسی باتیں معلوم ہوئیں جنہوں نے نہ صرف مجھے حیران کیا، بلکہ میرے ایمان میں مزید اضافہ کیا۔ جب واپس آیا تو دوستوں نے پوچھا کیا دیکھا؟ میں نے کہا کہ میں نے چار اقسام کے "ایمان"دیکھے: مزید پڑھیں

دشمنوں سے برائت، حج کا سب سے اہم عنصر از

حج میں ابراہیم خلیل اللہ نے اپنے پارۂ تن کو قربانگاہ میں لا کر توحید کا ایک مظہر، جو اپنے نفس پر غلبے اور اللہ کے حکم کے سامنے پوری طرح سے سر تسلیم خم کرنے سے عبارت ہے، دنیا کی پوری تاریخ کے تمام موحدوں کے سامنے ایک یادگار کے طور پر چھوڑا۔ مزید پڑھیں

ملت و حکومت پاکستان سے اظہار تشکر اور قدر دانی

برادر ملک پاکستان کی حکومت اور قوم کی جانب سے جناب رئیسی کی شہادت پر تعزیت اور ہمدردی پیش کیے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور ہم پاکستان کو پوری طرح برادرانہ نظر سے دیکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں