اربعین مارچ، ایک الہی بندھن! از رہبر انقلاب

اربعین مارچ میں دسیوں ممالک کے لوگ شریک ہوتے ہیں اور وہ عراقی عوام کے مہمان بنتے ہیں۔ ہمیں مسلمان بھائیوں کے درمیان پہلے سے مضبوط رشتوں کو مضبوط کرنے کی کوشش کرنی چاہئے، عراقیوں اور غیر عراقیوں کے درمیان اور شیعہ و سنی کے درمیان۔ مزید پڑھیں

تحریکِ حسینیٔ اور مظلومیت، ایک آفاقی رشتہ! از رہبر انقلاب

امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک ہزار سے زائد افراد مکے سے روانہ ہوئے یا راستے میں آپ سے ملحق ہوئے مگر عاشور کی شب گنے ہوئے افراد آپ کے ہمراہ تھے، عاشور کے دن جب چند افراد آپ سے آکر ملے ان سب کو ملاکر مجموعی تعداد بہتر ہوئی۔ یہ مظلومیت ہی تو ہے۔ مگر یہ مظلومیت حقارت و ذلت کے معنی میں نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

فلسطین کی آواز اور عرب حکومتوں کی خاموشی! از رہبر

میرے بھائیوں اور بہنوں! فلسطین کا مسئلہ ہمارے لئے ایک اسلامی مسئلہ ہے۔ اسلام نے مسلمان سرزمینوں کا دفاع ہم پہ واجب قرار دیا ہے، ہم پہ فرض کیا ہے کہ مظلوموں، ستم دیدہ لوگوں اور مستضعفین(کمزور)افراد کے حقوق کا خیال رکھیں۔ ہم پہ فرض ہے کہ اپنی جان و مال سے ان لوگوں کی فریاد رسی میں جلدی کریں کہ جو تیس سال سے"یا للمسلمین" کی فریاد بلند کررہے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ مزید پڑھیں