آرٹیفیشل انٹیلیجنس آج حیران کن رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے اور دنیا میں جس رفتار سے یہ غیر معمولی ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے وہ لوگوں کو حیران کر رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت کا صرف استعمال کرنے والا ہونا کوئی فائدہ نہیں رکھتا۔ اس ٹیکنالوجی کی گہری سطحیں ہیں اور ان میں مہارت حاصل کی جانی چاہیے۔ مزید پڑھیں
آج مغربی دنیا میں گھرانے کی بنیاد بہت کمزور ہے۔ گھرانے، خاص طور پر خواتین علیحدگی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ مزید پڑھیں
حسینی محاذ اور یزیدی محاذ کے درمیان مقابلہ آرائی ہمہ وقت جاری ہے جو ختم ہونے والی نہیں ہے۔ امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد ظلم و جور کا مقابلہ کرنا تھا۔ مزید پڑھیں
ہم لوگ کہتے تھے، مغربی تمدن پر تنقید کرنے والے بارہا تکرار کرتے رہے، کہتے رہے کہ اس تمدن کی بنیاد شرپسندی پر رکھی گئی ہے۔ اس سے کسی بھلائی کی امید نہیں رکھی جاسکتی۔ مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ کی تشکیل سے قبل مغرب کی لبرل ڈیموکریسی سے وابستہ جمہوریتؤں کا محاذ دنیا کا واحد محاذ تھا لیکن اسلامی انقلاب کے بعد اسلامی جمہوریت پر استوار نیا محاذ وجود میں آیا جس کا مغربی ڈیموکریسی کے مد مقابل کھڑا ہونا فطری تھا۔ مزید پڑھیں
افرادی قوت، تعلیم و تربیت کا محکمہ تیار کرتا ہے۔ ہر ملک کا سب سے بڑا سرمایہ افرادی قوت ہوتی ہے۔ ہمارے پاس تیل ہو، معدنیات ہوں، سونے کی کان ہو، انواع و اقسام کی قیمتی اشیاء کی کانیں ہوں، ہماری زمین کے اندر دولت و ثروت کا انبار ہو، بہت اچھی آب و ہوا ہو، لیکن ایسے افراد نہ ہوں جو انہیں بروئے کار لا سکیں، جو ان سے کام لے سکیں تو کیا فائدہ؟ تعلیم و تربیت کا اہمیت یہ ہے۔ مزید پڑھیں
ملتوں کو چاہیے کھڑی ہو جائیں اور اپنے علاقے کی فوجوں سے، اپنے علاقے کی حکومتوں سے مطالبہ کریں کہ وہ ان فلسطینیوں کی اور ان شامیوں کی، جن پر ظلم کیا گیا ہے، مدد کریں تاکہ یہ ناسور جڑ سے ختم ہوجائے۔ مزید پڑھیں
جیسا کہ ہم تصور کرتے ہیں،قرآن کریم حضرت آدمؑ کی داستان میں، کہ جسے ایک پُر اسرار داستان سے تعبیر کیا جاسکتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت نصیحت آمیز بھی ہے، ہمیں کچھ ہدایات دے رہا ہے کہ اگر ان ہدایات پر بشر عمل کرے تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اربعین مارچ میں دسیوں ممالک کے لوگ شریک ہوتے ہیں اور وہ عراقی عوام کے مہمان بنتے ہیں۔ ہمیں مسلمان بھائیوں کے درمیان پہلے سے مضبوط رشتوں کو مضبوط کرنے کی کوشش کرنی چاہئے، عراقیوں اور غیر عراقیوں کے درمیان اور شیعہ و سنی کے درمیان۔ مزید پڑھیں
امام حسین علیہ السلام کی تحریک عقل و منطق پر استوار تحریک تھی۔ اسلامی معاشرہ امام کا معاشرہ ہے۔ لیکن بنی امیہ نے اسلام میں امامت کی جگہ ملوکیت اور بادشاہت رائج کر دی گئ۔ مزید پڑھیں