اکسیرِ مقاومت از رہبر انقلاب

آج کل کی دنیا غنڈہ گردی کی دنیا ہے۔سب غنڈہ گردی کرتے ہیں۔جسکا جہاں پہ بھی بس چلتا ہے وہ وہاں غنڈہ کردی کرتا ہے،چھوٹے بڑے،مشرق و مغرب کی تفریق کے بغیر۔لہذا ایک قوم و ملت کو چاہیے کہ بد معاشی اور غنڈہ گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔ظلم کر خلاف مقاومت کرنا ہمیں بچپن ہی سے سیکھنا چاہییے۔یہ عادت نوجوانی کی عمر سے ہی ہمارے اندر راسخ ہونی چاہییے۔ مزید پڑھیں

فضیلتِ غدیر از امام خمینی

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔امید کرتا ہوں ان شاءاللہ یہ پر مسرت عید تمام مظلوم قوموں اور مخصوصا ہماری قوم کے لئے بابرکت ثابت ہو۔ان شاءاللہ اپنی خاص عنایات کے ذریعے اس قوم پر نظر کرم فرمائے جو اس دور میں اسلام کی علمبردار ہے اور اسکے ذریعے اسے خوش قسمتی عنایت فرمائے۔ مزید پڑھیں

ماتمی انجمنیں اور مکتب کیلئے جدوجہد! از رہبر انقلاب

انجمن کے سلسلے میں اگلا نکتہ یہ ہے کہ بیان و تشریح کا جہاد؛ بنابریں، انجمن، تبھی انجمن کہلائے گی جب وہ مجاہدت کرے گی؛مجاہدت کا مطلب کیا ہے؟ مجاہدت کا مطلب ہے دشمن کے مقابلے میں کوشش اور جدوجہد؛ ہر کوشش جہاد نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

عید الاضحی امام خمینی کی نظر میں

اسلام میں دو عیدیں ہیں کہ جو اسلامی عیدوں کے عنوان سے رسمی حیثیت رکھتی ہیں۔عید شریف فطر، عید ہے کہ جس میں خدا کی طرف سے دعوت اور ضیافت اپنے بندوں کے لئے۔دوسری عید،عید سعید قربان ہے،لقاءاللہ اور خدا سے ملاقات کے لئے۔ مزید پڑھیں

دعا,استغفار اور شکر کی برکات از رہبر انقلاب

امام جعفر صادق سے روایت ہے کہ اگر یہ تین خصوصیات تمہارے اندر پائی جاتی ہوں تو دنیا و آخرت میں کسی چیز سے پریشان نہیں ہوگے.ایسا نہیں کہ کوئی حادثہ پیش نہیں آئیگا،مطلب یہ ہے کہ انسان میں ایسی قوت آجائے کہ یہ حوادث اسکے آگے بے ضرر ہوجائینگے۔ مزید پڑھیں

امام باقر(ع) اور خراسانی عاشق از شھید مطہری

ایرانی قوم زمانہ قدیم سے رسول اللہ(ص) اور انکی آل سے عشق و محبت رکھتے ہیں۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اہل خراسان میں ایک شخص مدینے میں امام محمد باقر(ع) کے گھر آتا ہے،وہاں کچھہ اور افراد بھی ہوتے ہیں،اپنے پیر دکھاتا کہ جو پیدل چلنے کے باعث پھٹ چکے ہوتے ہیں۔ امام باقر سے کہتا ہےما جاءنی الا حبکم میں خراسان سے مدینہ صرف آپکی محبت میں پیدل آیا ہوں۔امام کہتے ہیں کہ میں بھی ایک جملہ عرض کرتا ہوں جو رسول اللہ سے روایت ہے من احب حجرا حشرہ الله معه یعنی جو جس چیز سے بھی محبت کرتا ہے چاہے وہ ایک پتھر ہی کیوں نہ ہو،اللہ اسی چیز کے ساتھ اسے محشور کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

پہلوانوں کی تقریب سے خطاب از رہبر انقلاب

روایتی ورزش(پہلوانی) فقط ایک ورزش نہیں، بلکہ ایک تاریخ ہے_ یعنی کئی ہزار سال پرانا تاریخی اور ثقافتی پس منظر کہ جو یہ پہلوان حضرات انجام دیتے ہیں._ اب چاہے وہ کشتی ہو کہ جو پہلوانوں کے بقول بہادری کی علامت تھی یا چاہے باقی کھیل ہوں جو دور قدیم میں انجام دئے جاتے تھے_ یہ تمام چیزیں ایک تاریخی حیثیت رکھتی ہیں کہ جو قیمتی ورثہ ہیں۔ مزید پڑھیں

خوارج کا مستقل پلان از رہبر انقلاب

ہم امیر المومنین کی شہادت کو محض اپنے اشک بہانے اور دل جلانے کی نیت سے اجاگر نہیں کرنا چاہتے لیکن اس بات کا جاننا ضروری ہے کہ علی والے کیسے شہید کیے جاتے ہیں اور کن کے ہاتھوں شہید ہوتے ہیں۔علی یعنی اسلام مجسم،علی یعنی قرآن ناطق،علی یعنی اسلام کا عظیم ترین شاگرد۔علی ابن ملجم کے ہاتھوں مارے گئے۔ مزید پڑھیں