ایران کے حالیہ فسادات کے 3 پس پردہ عوامل از

امریکہ و اسرائیل انقلاب اسلامی کے کارناموں کے مقابلے میں اپنا ردّ عمل دینے پر مجبور ہوگئے۔انکا ردّ عمل انکا اپنا نہیں بلکہ بیرونی اثر پہ مبنی ہے۔انقلابِ اسلامی نے چھوٹے سے عرصے میں کچھ بڑے کام سر انجام دیے کہ جو استکبارِ جہانی کی سیاست کے بلکل ۱۸۰ درجہ مخالف ہیں۔ مزید پڑھیں

عالمی یوم ازدواج از رہبر انقلاب

جوانوں کی شادی کا مسئلہ بہت مہم ہے۔یہ ان مسائل میں سے ہے کہ جس سے کسی صورت بھی غفلت نہیں برتی جاسکتی۔شادی کو آسان بنانے کے طریقوں،اور جوانوں کے لئے شادی کے امکانات کی فراہمی پر غور کرنا چاہیے۔بعض اوقات اس کے لیے مال و دولت کی نہیں بلکہ صرف محکم ارادے اور توجہ کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

سادہ زیستی(سادگی) از امام خمینی

دنیا کے صاحبان قدرت و اقتدار حتی کوئی بھی انسان اس خام خیالی میں نہ رہے کہ اگر مجھے فلاں عہدہ مل ہوگیا تو میں اس پہ قانع ہوجاؤں گا،نہیں!وہ افراتفری جو آپکے دل میں ہے وہ مزید بڑھے گی-لیکن وہ لوگ جنکے آپکے پاس ایک حد متعین ہے(کسی چیز پہ قانع رہنے کی)،اگر وہ اس پہ تھوڑی توجہ کریں اور مطمئن ہوجائیں،اسکا مطلب افراتفری ہے لیکن کم ہے- مزید پڑھیں

ہفتہ وحدت از امام خمینی

آخر کیوں ہم ایک دوسرے کی ہمراھی نہ کریں،آخر کیوں ہم آپس میں افہام و تفہیم سے کام نہ لیں؟آخر آپکی مخالفت کی کیا وجہ ہے؟آپ جانتے ہیں کہ اس مخالفت کا کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ الٹا اسکا نقصان ہےـ مزید پڑھیں

تفسیرِ بسم الله از امام خمینی

ممکن ہے کہ ایک سورہ کی بسم اللہ کا معنا دوسری سورہ کی بسم اللہ سے مختلف ہو۔ہر وہ سورت جو بسم اللہ سے شروع ہوتی ہے اور اس مخصوص سورہ میں پائے جانے والے پیغام سے مناسبت رکھتی ہے یہ اس بسم اللہ سے مختلف ہے جو کسی دوسری سورہ میں پائی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

منقبت و نوحہ خوانی پاپ میوزک نہیں! از رہبر انقلاب

اہل بیت کی شان میں کی جانے والی شاعری(نوحہ خوانی اور منقبت خوانی) میں بھی دوسری چیزوں کی طرح جدت پسندی اور کریئٹیوٹی ضروری ہے۔آپ حضرات ملاحظہ کرتے ہیں کہ نوجوان جدید اور نئے کام انجام دیتے ہیں۔اہل بیت کی مدح سرائی میں جدت لانا اچھی بات ہے،اور اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

ایران کے حالیہ واقعات میں استعمار ملوث ہے رہبر انقلاب

اگر اس نوجوان لڑکی کا قصہ نہ بھی ہوتا تب بھی وہ اس مہینے کے پہلے دن ملک میں عدم تحفظ اور افراتفری پھیلانے کا کوئی اور بہانہ بناتے۔کس نے یہ پلاننگ کی؟میں دو ٹوک الفاظ میں کہتا ہوں کہ یہ کام امریکہ،صیہونی ریاست اور انکے پیروکاروں کا ہے۔ مزید پڑھیں

کامیابی کی علامت،جہاد فی سبیل اللہ از رہبر انقلاب

اس جدوجہد کا فائدہ،مدد لینے والے سے پہلے مدد کرنے والے کو ہوتا ہے۔دوسروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا دل و دماغ کو روشنی،خیالات کو بلندی اور ارادے کو مضبوط بناتا ہے،اور سب سے بڑھ کر خوشنودیِ خدا کی وجہ بنتا ہے۔یہ چیز اپنے قول و فعل کے ذریعے ان کے آگے ثابت کریں جہنوں نے ابھی تک اس وادی میں قدم نہیں رکھا۔ مزید پڑھیں