اسلامی جمہوریت، امام خمینی رح کی ایجاد از رہبر انقلاب

دنیا کے نظاموں میں،یعنی انقلابی نظاموں میں جو پچھلی ایک یا دو صدیوں میں تشکیل پائے ہیں،میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے علاوہ کسی بھی ایسے نظام کو نہیں جانتا کہ جسکے زوال، نابودی اور بربادی کے بارے میں اتنی زیادہ پیشن گوئیاں ہوئی ہوں۔آخر کیوں اسلامی جمہوریہ ایران کو ان تمام دشمنیوں کے باوجود دوسرے نظاموں اور انقلابوں کی جیسی بد نصیبی کا سامنا نہیں کرنا پڑا؟ کیا وجہ ہے اور اسکا کیا راز ہے؟اس نظام کی بقاء دو الفاظ ہیں:"جمہوری" اور "اسلامی"۔ مزید پڑھیں

دعا کے ساتھ دوا بھی! از رہبر انقلاب

جب آپ خدا سے چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا کام ہو جائے جس کی آپ کو ضرورت ہے تو دعا کے ساتھ ساتھ بھرپور محنت بھی کیجئے۔ اگر آپ اپنے اندر سستی محسوس کرتے ہیں اور خدا سے دعا کرتے ہیں کہ یہ احساس ختم ہو جائے تو دعا کے ساتھ ہی عزم و ارادے سے بھی کام لیجئے۔ یعنی یہاں بھی ایک دوسرا مادی اور فطری وسیلہ ہے جو عزم و ارادہ ہے۔ مزید پڑھیں

روزمرہ زندگی کے مظالم از رہبر انقلاب

"فی الکافی عن الصادق(ع):من اصبح لا ینوی ظلم احد،غفر الله ذنب ذلک الیوم" امام سے روایت ہے "کہ وہ شخص جو صبح اٹھے اور کسی پہ ظلم کرنے کی نیت نہ رکھتا ہو"تو اللہ تعالی اس دن اسے گناہوں سے آمان میں رکھتا ہے.جیسا کہ کہا گیا کہ جو شخص کسی پہ ظلم کرنے کی نیت نہ رکھتا ہو یہ ظاہرا کوئی اہم چیز نہیں لگتی.لیکن اگر انسان اس نیت کے ذریعے اپنے اعمال اور افعال میں احتیاط کرے۔ مزید پڑھیں

فرقہ واریت سے نعمتوں کی نابودی از رہبر انقلاب

امیر المومنین علی بن ابی طالب(ع)نے خطبہ قاصعہ میں کہ جو نہج البلاغہ کے اہم خطبوں میں سے ایک ہے اس مسئلے(اتحاد)کی طرف اشارہ کیا ہے۔امیر المومنین(ع)اپنے سامعین کی توجہ تاریخ کیںجانب کرواتے ہوئے فرماتے ہیں کہ غور کرو تمہارے آبا و اجداد جب متحد تھے،متفق تھے تو کیا عزت و مقام حاصل کیا! مزید پڑھیں

امید کے خالق از رہبر انقلاب

اللہ رب العزت کا واقعا واقعا شکر گزار ہوں کہ کرونا وائرس کی شدت میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر یہ شاداب،زندہ اور امید سے سرشار محفل منعقد ہوئی-حقیقتا آپ جوانوں کی موجودگی،آپ نابغہ افراد کا یہاں جمع ہونا نہایت امید بخش ہے- مزید پڑھیں

دنیا کا جدید نظم و ضبط از رہبر انقلاب

آج کی دنیا کے حالات،خاص حالات ہیں۔آج جیسی صورتحال شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔وبائی بیماریاں ہیں۔ایک بیماری عجیب انداز میں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اس طرح سے کہ دنیا کا کوئی نقطہ اس سے خالی نہیں رہتا۔عالمی خوراک کے خطرات،آج دنیا میں ہر جگہ خوراک کے خطرات موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

مغرب میں گھرانے کی بنیاد تباہ ہوچکی ہے! از رہبر

مغرب میں کئ عشروں کے دوران مغرب میں خواتین کی آزادی کے ذریعے اخلاقی گراوٹ اور بے راہ روی اتنی زیادہ پھیل گئی کہ اس نے خود مغربی مفکرین کو دہشت میں مبتلا کر دیا! آج مغربی ملکوں میں ہمدرد، خیر خواہ، سمجھدار اور نیک نیتی رکھنے والے افراد، جو کچھ ہوا ہے، اس سے غمگین اور وحشت زدہ ہیں، مگر وہ اسے روک بھی نہیں سکتے۔ مزید پڑھیں

سنت الہی، ناقابل تبدیل! از رہبر انقلاب

قرآن کی ابتداء سے کے کر آخر تک اس سے قطع نظر کہ آپ اسے کس نگاہ سے دیکھتے ہیں،سنت الہی کا مسلسل بیان اور اسکی تکرار ہورہی ہے جیسے سنة الله التی قد خلت من قبل و لن تجد لسنة الله تبدیلا۔اسی کی مانند چار سے پانچ موارد ہیں جو اس بات کی طرف نشاندہی کرتے ہیں کہ سنت خدا ناقابل تبدیل ہے۔ مزید پڑھیں

امیر المومنین، اسلامی حکومت کی معراج از رہبر انقلاب

امیر المومنین کہ جن پہ ہزاروں سلام ہوں،ایک بلند چوٹی ہیں؛اسلامی حکومت و حاکم کے لئے بھی اور ہر مسلمان کے لئے بھی۔ہمیں چاہیے کہ اس بلند چوٹی پہ اپنی نظریں جمائے رکھیں اور اسکی جانب حرکت جاری رکھیں۔ہماری آرزو ہے کہ ہمارا معاشرے کی تعمیر اس سطح پہ ہو کہ جو امیرالمومین کی خواہش تھی۔ مزید پڑھیں