امام محمد تقی الجوادؑ کی حیات طیبہ از رہبر انقلاب

آزاد گفتگو اچھی چیز ہے، میں بھی اس سے متفق ہوں؛ شروع سے ہی اسکی تائید کرتا ہوں۔ یہ پہلا نکتہ ہے کہ ہم آزادانہ بحث کو رد نہیں کرتے بلکہ اسکا خیر مقدم بھی کرتے۔ آزاد سماجی بحث کے بانی امام جواد علیہ السلام ہیں۔ بلاشبہ امام جوادؑ سے پہلے آئمہ علیہم السلام کے زمانے میں بھی بحث و مباحثہ کا کافی رواج تھا لیکن لوگ باقاعدہ اکھٹے ہوکر بیٹھیں اور گفتگو کریں، امام جوادؑ نے پہلی بار یہ کام کیا۔ مزید پڑھیں

نفس عمارہ پر تسلط اور اسکے مراحل از شھید مطہری

سوال یہ ہے کیا انسان کو اپنے نفس پہ قابو نہیں رکھنا چاہیے تاکہ اپنے نفس کا غلام نہ بنے؟جان لیں ایسا کئے بغیر ہم مسلمان نہیں کہلائے جاسکتے۔مسلمان پہ واجب ہے کہ اپنے نفس پہ قابو رکھے۔لیکن اس سے بھی بڑا رتبہ یہ ہے کہ ہم اپنے خیالات پہ قابو رکھیں۔ مزید پڑھیں

انقلاب اسلامی، تاریخ کا بے نظیر واقعہ از رہبر انقلاب

آپ رسول اللہ(ص) کی ولادت باسعادت مناتے ہیں۔ وہ(مسیحی برادری)سینکڑوں سالوں سے حضرت عیسیؑ کا جشن ولادت منا رہے ہیں۔ ایام ولادت کیوں اہم اور قیمتی ہوتے ہیں؟کیونکہ یہ ایک نازک اور فیصلہ کن لمحہ اور تاریخ کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ یعنی تاریخ ایک سمت میں چل رہی ہوتی ہے لیکن اس لمحے میں اسکا رخ دوسری سمت ہوجاتا ہے۔انقلاب کی سالگرہ یہی موڑ ہے اور دوسری سمت میں گھوم جانے کا لمحہ ہے۔ مزید پڑھیں

شہید کا مقام و منزلت از رہبر انقلاب

اگرچہ انقلاب کے واقعات میں منفرد چیزوں کی کمی نہیں ہے، اور ہماری قوم کی عظیم تحریک کے آغاز سے جو کہ اسلامی انقلاب کا باعث بنی انقلاب کی فتح تک اور انقلاب کی فتح سے لے کر آج تک ہے۔جدوجہد اور انقلاب کے دور میں یکے بعد دیگرے حیرت انگیز اور انوکھے واقعات رونما ہوتے رہے جو آنکھوں اور دل کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔لیکن ان حیرت انگیز واقعات میں شہید کا موضوع ایک غیر معمولی خصوصیت کا حامل ہے۔ مزید پڑھیں

گھرانے میں ماں کا کردار از رہبر انقلاب

گھرانے کی حفاظت خاتون کرتی ہے۔ گھرانے میں عورت کے کردار کو اسلام جو اتنی زیادہ اہمیت دیتا ہے، اس کی وجہ یہی ہے کہ اگر عورت، گھرانے کے سلسلے میں ذمہ دار ہو گئی، اس نے دلچسپی دکھائی، بچوں کی پرورش کو اہمیت دی، اپنے بچوں کا خیال رکھا، انھیں اپنی آغوش میں پال کر بڑا کیا، ان کے لیے تربیتی غذا مہیا کی، قصے کہانی، شرعی احکام، قرآنی حکایتیں، سبق آموز کہانیاں، اور اس روحانی غذا کو ہر موقع پر اپنے بچوں کو جسمانی غذا کی طرح دیتی رہی تو اس معاشرے کی نسلیں نمو و ترقی کریں گی۔ مزید پڑھیں

انقلابِ اسلامی کی مسلسل ترقی، حالیہ فسادات کا سبب از

انقلاب اسلامی دائمی طور پہ ترقی کی طرف گامزن ہیں۔دشمن نہیں چاہتا کہ نوجوان اس ترقی سے مطلع ہوں۔گذشتہ چند دنوں کے دوران جب چند نادان و سادہ لوح افراد کی جانب سے فسادات برپاء کئے گئے،اسی دوران بہترین کام بھی انجام پائے کہ اگر باقی دنوں سے انکا موازنہ کیا جائے تو ایک بڑا نتیجہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

دعائے ماہ رجب کے حسین نکات از شھید مطہری

ماہ رجب کی دعا میں آپ تلاوت کرتے ہیں"یا من ارجوہ لکل خیر و امن سخطه عند كل شر"اور اسی دعا کے دوران بعد میں کہتے ہیں"يا من يعطى الكثير بالقليل"اے وہ خدا کہ جو بندوں کو بے پناہ رحمتیں اور نعمتیں سے نوازتا ہے انکے تھوڑے سے اعمال کے بدلے میں"يا من يعطى من سئله"اے وہ خدا کہ جو ہر اس بندے پہ اپنی عنایت کرتا ہے جو تیرے سامنے ہاتھ پھیلائے چاہے وہ کوئی عمل بھی نہ کرے۔ مزید پڑھیں

اسلام کی نگاہ میں گھرانے کی اہمیت از رہبر انقلاب

اسلام کی نظر میں گھرانہ بہت اہم ہے۔ گھر کے ماحول میں عورت اور مرد کا رابطہ کسی اور طرح کا ہے، معاشرے کے ماحول میں کسی دوسرے طرح کا ہے۔ اسلام نے عورت اور مرد کے درمیان پردے کی حیثیت سے معاشرے کے ماحول میں جو قاعدے مقرر کیے ہیں، اگر انھیں توڑ دیا جائے تو، گھرانہ بگڑ جائے گا۔ مزید پڑھیں

امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت طیبہ از امام

امام صادق(ع)کے بارے میں نقل روایت ہے کہ اپنے آخری وقت میں آپ نے اپنے قبیلے والوں کو جمع کرکے کہا کہ کل قیامت کے دن آکر یہ نہ کہنا کہ مثلا. میں حضرت صادق(ع)کا بیٹا تھا،میں انکا بھائی تھا،میں انکی بیوی تھی،نہیں!یہ چیزیں کسی کام نہ آئیں گی،تمہارا عمل تمہارے کام آئے گا،تم سب کو اپنے اعمال کے ساتھ اللہ کے حضور پیش ہونا ہے- مزید پڑھیں

جھوٹ کے خلاف جہاد، ایک ذمہ داری از رہبر انقلاب

آج کا نوجوان تجزیے کی صلاحیت رکھتا ہے،یہ بہت اہم نکتہ ہے۔ہماری نوجوان نسل اپنا ایک موقف رکھتی ہے اور یہی انقلابِ اسلامی کا افتخار ہے،یہ انقلاب تھا کہ جس نے جوانوں کو بیدار کیا،تحریکِ انقلاب کے دوران اور اسکے آخری سال میں کہ جب نوجوان امام خمینی کے فرمان پر میدانِ عمل میں نکل پڑے۔ مزید پڑھیں