سوشل میڈیا کا غلط استعمال اور اسکے سماجی اثرات از رہبر انقلاب
طالب علم کے لیے ان سب سے اہم چیز، ایک منظم فکری بنیاد کا حامل ہونا ہے جسے آپ کو مستحکم کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
طالب علم کے لیے ان سب سے اہم چیز، ایک منظم فکری بنیاد کا حامل ہونا ہے جسے آپ کو مستحکم کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
ماہ رمضان کو عبادتوں، روزہ داری، توسل، ذکر اور خضوع و خشوع کے عالم میں گزارنا اور پھر عید الفطر کی وادی میں قدم رکھنا ایک مومن انسان کے لئے حقیقی عید ہے۔ یہ عید دنیا کے مادی جشنوں جیسی نہیں ہے۔ یہ رحمت و مغفرت خداوندی کی عید ہے۔ مزید پڑھیں
انسانی حقوق! بنیادی طور پر، لوگ حیران ہیں، کیونکہ انسانی حقوق کی اصطلاح مغربیوں کے لیے موزوں نہیں ہے۔ یہ انسان کے دشمن ہیں! مزید پڑھیں
اللہ رب العزت کا واقعا واقعا شکر گزار ہوں کہ کرونا وائرس کی شدت میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر یہ شاداب،زندہ اور امید سے سرشار محفل منعقد ہوئی-حقیقتا آپ جوانوں کی موجودگی،آپ نابغہ افراد کا یہاں جمع ہونا نہایت امید بخش ہے- مزید پڑھیں
میرا مشورہ یہ ہے کہ ان تین دنوں میں جب آپ مسجد میں موجود ہوں تو اپنے اوپر قابو رکھنے کی پریکٹس کریں۔ جو الفاظ آپ بولتے ہیں، جو کھانا کھاتے ہیں، جن لوگوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں، جو کتابیں پڑھتے ہیں، جو آپ سوچتے ہیں، مستقبل کے لئے جو منصوبے بناتے ہیں، ان تمام چیزوں میں نہایت محتاط رہیں۔ مزید پڑھیں
اس مبارک مہینے (رمضان) کی فضیلت اور اس مہینے میں بندگان صالح کے وظائف کے تعلق سے جو کچھ بھی بیان کیا جا سکتا ہے امیر المومنین علی علیہ السلام کی ذات میں وہ سب کچھ اپنی کامل ترین صورت میں جلوہ فگن ہے۔ مزید پڑھیں
صیہونی حکومت میں سیاسی زلزلہ آيا ہوا ہے اپنی پچھتر سالہ عمر میں اس حکومت کو کبھی بھی آج جیسی ہولناک مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔ مزید پڑھیں
یہ فن، ایک پیچیدہ فن ہے، اور فن و ھنر مندی، ایک خوبصورتی ہے۔ یہ چیز ہمیں اپنی مذہبی روایات میں ملتی ہے۔ مذہبی روایات سے مراد قرآن، نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ اور بہت سی دیگر دعائیں ہیں۔ قرآن مجید کے بارے میں فرمایا گیا ہے۔"ظاھرہ انیقٌ"، "انیق"سے مراد صرف خوبصورت نہیں بلکہ ایسی خوبصورتی کہ جو حیرت میں مبتلاء کردے۔ مزید پڑھیں
ہمارے معاشرے کی ایک المیہ یہ ہے کہ ایک ایسا شخص جو اسلام سے واقف نہیں اسے یہ تک نہیں معلوم کہ اسلام "س" سے یا "ص" سے،اسلام سے بے خبر ہے،اسلامی تعلیمات سے بے خبر ہے،ایسا شخص اپنے افکار لے کر نوجوانوں کے پاس جاتا ہے اور چلا کر انکی تبلیغ و اشاعت کرتا ہے اور انکے ذریعے انہیں کچھ کرنے پر اکساتا ہے۔ مزید پڑھیں
اس جدوجہد کا فائدہ،مدد لینے والے سے پہلے مدد کرنے والے کو ہوتا ہے۔دوسروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا دل و دماغ کو روشنی،خیالات کو بلندی اور ارادے کو مضبوط بناتا ہے،اور سب سے بڑھ کر خوشنودیِ خدا کی وجہ بنتا ہے۔یہ چیز اپنے قول و فعل کے ذریعے ان کے آگے ثابت کریں جہنوں نے ابھی تک اس وادی میں قدم نہیں رکھا۔ مزید پڑھیں
© 2020, عہد ولایت جملہ حقوق محفوظ ہیں۔