وہ مجرب دعا جو آقای بھجت رح نے آقای خامنہ

وہ نیک افراد کہ جن کو آپ جانتے ہیں، وہ نورانی افراد کہ جنہیں ہم نے اپنے زمانے میں دیکھا ہے۔ ان میں سے ایک شخصیت آیت اللہ بھجت کی ہے۔ آپ ایک نورانی شخص تھے، سن رسیدہ شخص اور انتہائی نورانی انسان تھے۔ یہ وہ افراد ہیں کہ جو اپنی جوانی یعنی آپ کی عمر سے ہی اپنے ایمان کو لیکر انتہائی محتاط رہتے تھے۔ مزید پڑھیں

امام جعفر صادقؑ کی وقتِ شہادت وصیت از شہید مطہری

ایک اہم مطلب آپ حضرات کی خدمت میں عرض ہے کہ گناہوں میں سے ایک گناہ"نماز کو معمولی/ہلکا سمجھنا ہے۔ نماز نہ پڑھنا ایک چیز ہے، ایک گناہ ہے البتہ کہ یہ ایک بڑا گناہ ہے لیکن نماز پڑھنا اور اسے خفیف سمجھنا،غیر مہم سمجھنا، یہ بذات خود ایک گناہ ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ آہستہ آہستہ پگھل رہا ہے از رہبر انقلاب

دنیا کے بیشتر سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ امریکہ زوال کی جانب جارہا ہے، آہستہ آہستہ پگھل رہا ہے۔یہ صرف ہمارا کہنا نہیں ہے،(ویسے ہمارا عقیدہ بھی یہی ہے)بلکہ دنیا کے اکثر سیاسی تجزیہ نگار یہی کہہ رہے ہیں۔اسکے آثار بھی سب پہ عیاں ہیں۔امریکہ کے داخلی مسائل کا پرانا رکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام اور انسانی آزادی از رہبر انقلاب

آزادی یہ نہیں ہے کہ کوئی، اس کے نام پر جو بھی غلط فائدہ اٹھانا چاہے، اٹھائے جیسا کہ دنیا میں یہ کام ہوا ہے، جیسا کہ آزادی کے نام پر انسانوں پر سب سے بڑے بوجھ تھوپ دیے گئے ہیں، آزادی کے نام پر سب سے بڑے جرائم ہوئے ہیں، آزادی کے نام پر انسانی نسلوں کو اخلاقی اور جنسی بے راہ روی میں مبتلا کر دیا گيا ہے۔ مزید پڑھیں

نوجوان کا ایمان، دشمن کے نشانے پر! از رہبر انقلاب

آج سب سے زیادہ دشمنی اس خالص اسلام کے سلسلے میں برتی جا رہی ہے جو انقلاب اسلامی کی بنیاد ہے۔ اس وقت ہر جگہ اسلامی عقیدے کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اگر آپ سوشل میڈیا سے سروکار رکھتے ہیں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوگا کہ میرا اشارہ کس طرف ہے! مزید پڑھیں

دشمن شناسی از رہبر انقلاب

اپنے دشمن کو پہچانیں سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ دشمن ہے کون؟دوسرے نمبر پہ یہ کہ جب یہ جان لیں کہ دشمن کون ہے تو اسکی کمزوریوں جاننا ضروری ہے۔آج کے دور میں دشمن کی اہم ترین چال جعلسازی اور جھوٹ ہے۔سب سے اہم کام جو دشمن کررہا ہے وہ جھوٹ کا پھیلاؤ ہے۔ مزید پڑھیں

عالم برزخ کی روداد از شھید مطہری

عالم برزخ سے مراد وہ عالم جو دنیا و آخرت کے درمیان حائل ہے؛ گرچہ عالم برزخ میں مکمل طور پہ لوگوں کا حساب و کتاب نہیں ہوگا اور روز قیامت یہ کام مکمل طور پہ انجام پائے گا، لہذا وہاں لوگوں کی حالتیں بھی مختلف ہونگی۔ عالم برزخ میں کچھ لوگوں پہ نعمتیں نازل ہوتی ہے اور کچھ پہ عذاب! اسی لئے فرمایا گیا ہے کہ انسان کے لئے عالم قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ کی مانند ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے۔ مزید پڑھیں