“قومی ہیروز، ایک ابدی حقیقت” از رہبر انقلاب

ملک و قوم کا سرمایہ وہ ہوتے ہیں جو ہر میدان میں، چاہے وہ تعلیمی میدان ہو یا عملی میدان، لوگوں میں عظمت و احترام رکھتے ہیں۔ بزرگوں اور عظیم افراد میں بھی کچھ لوگ دوسروں سے برتر ہوتے ہیں اور ہم انہیں قومی سرمایہ کہتے ہیں۔ ہر دور میں ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جنہیں ہم قومی سرمایہ کہتے ہیں لیکن کچھ لوگ فقط اپنے زمانے کے ساتھ مخصوص نہیں ہوتے بلکہ وہ تاریخ کے لئے سرمایہ ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

عید غدیر، اصولِ اسلام ہے! از رہبر انقلاب

آ‌ج، وہ دن ہے کہ دشمن آپ کے دین سے مایوس ہوگئے۔ دین میں ایسا کیا اضافہ کیا گیا جس نے دشمن کو مایوس کردیا؟ وہ واقعہ/مسئلہ کیا ہے؟ وہ اسلامی معاشرے کی قیادت اور رہبریت کا مسئلہ ہے، اسلامی معاشرے میں نظام حکومت اور امامت کا مسئلہ ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام کے مجرم از امام خمینی!

اگر معاویہ و امر عاص کی چال بازیاں نہ ہوتیں،اور اس دور کے"نام نہاد مقدس"لوگ امیر المومنین(ع) کے جہاد میں رکاوٹ نہ بنتے تو وہ فتنہ اسی وقت ختم ہوجاتا اور اسلام کی حالت ایسی نہ ہوتی جو آج ہے اور شاید امام حسن(ع) کی معاویہ سے صلح،اسی طرح واقعہِ کربلا بھی رونما نہ ہوتا- مزید پڑھیں

تم دعا کرو، غیبی مدد ضرور آئے گی! از شہید

"اے میرے رب! میرے رب!میرے رب! میرے اعضاء و جوارح کو طاقت دے لیکن اپنی خدمت کی راہ میں(آپ اپنے آپ کو خدمت کے لئے آمادہ خادم کے طور پہ ظاہر کرتے ہیں اور خدا سے مدد اور طاقت مانگتے ہیں)۔ آپ کہتے ہیں کہ نہ صرف اپنے اعضاء و جوارح کے لئے طاقت مانگتا ہوں بلکہ اپنے قلب، اپنے عزم اور قوت فیصلہ کے لئے بھی طاقت کا طلبگار ہوں۔ خدایا! میرے دل کو عزم و قوت فیصلہ دے، میرے ارادے کو مستحکم فرما۔ مزید پڑھیں

امام محمد تقیؑ ،”آزادانہ بحث”کے موجِّد از رہبر انقلاب

ہمارے یہ امامِ(امام محمد تقیؑ)بزرگوار، مقاومت کی علامت اور نشان ہیں۔ عظیم انسان ہیں کہ جنہوں نے اپنی مختصر زندگانی کا پورا عرصہ خلافتِ عباسی کے حیلہ گر اور ریاکارانہ شخص، مامون رشید کا مقابلہ کیا اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے اور تمام مشکل حالات کو برداشت کیا اور تمام ممکنہ طریقوں سے مقابلہ کیا۔ مزید پڑھیں

محنت کش کی زندگی میں بہتری ملکی حالت میں بہتری

ایک نکتہ کہ جو سب کے علم میں ہونا چاہیئے سرکاری عہدیداروں کو معلوم ہونا چاہیئے کاروباری اور سرمایہ کار افراد کہ متعدد ملازمتیں ان کے وسائل اور سہولیات پہ منحصر ہیں، سب کو معلوم ہونا چاہیئے کہ اگر محنت کش کی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کی جائے تو ملکی ترقی کی صورتحال میں اضافہ ہوگا۔ جب مزدور کو کوئی فکر نہ ہو اس کی نوکری محفوظ ہو زندگی میں خوشحالی ہو اور زندگی آسانی سے چل رہی ہو، تو کام کا معیار بھی بڑھے گا اور مصنوعات کا بھی۔ مزید پڑھیں

جوانی اور خدا کی جانب ہجرت از امام خمینی

ہم نے ابھی تک سفر(خدا کی جانب)شروع ہی نہیں کیا، 70 سے 80 سال بیت گئے لیکن ابھی تک ہم نے چلنا ہی نہیں سیکھا۔ ہم نے آج تک ہجرت نہیں کی اور یہیں اسی زمین میں محدود ہوکر رہ گئے اور عمر کے آخر تک یہی سلسلہ جاری رہے گا۔ لازمی ہے کہ سفر طی کرنا شروع کریں اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ، نابودی کے دہانے پر! از رہبر انقلاب

امریکہ کی طاقت اس دنیا پر مسلط تھی لیکن آج ایسا نہیں ہے۔امریکیوں نے مغربی ایشیاء میں مقاومتی تحریک کی جڑیں کاٹنے کا فیصلہ کیا اور اس کام کو انجام دینے پہ مطمئن بھی تھے۔لیکن انقلابِ اسلامی انکے مقابلے میں کھڑا ہوا اور کہا کہ ایسا نہیں ہونے دیں گے۔اور آج پوری دنیا کے سامنے یہ ثابت ہوگیا کہ جو وہ چاہتا تھا نہ کرسکا اور جو ہم چاہتے تھے وہ ہم نے کرکے دکھایا۔ مزید پڑھیں