سوشل میڈیا کا غلط استعمال اور اسکے سماجی اثرات از رہبر انقلاب
اسکول و یونیورسٹی کے جوانوں اور ان کی تنظیموں اور یونینوں کو مضبوط و مستحکم فکری بنیادوں کی ضرورت ہے، یہ ان کی ایک حتمی ضرورت ہے، میں نے ان کو ہمیشہ یہ نصیحت کی ہے! مزید پڑھیں
اسکول و یونیورسٹی کے جوانوں اور ان کی تنظیموں اور یونینوں کو مضبوط و مستحکم فکری بنیادوں کی ضرورت ہے، یہ ان کی ایک حتمی ضرورت ہے، میں نے ان کو ہمیشہ یہ نصیحت کی ہے! مزید پڑھیں
جس دن صدام نے دفاع مقدس کے دوران انقلاب اسلامی پر حملہ کیا اسی دن ہم نے عوام کو آگاہ کیا کہ ملک میں جنگ ہے، یعنی یہ کہ رائے عامہ(عوام)جنگ کے بڑے حادثے سے آگاہ تھی۔ البتہ آج اس"ہائبرڈ وار"(جو مسلط کی گئی ہے)میں کوئی عسکری حملہ نہیں ہے۔ دشمن فوجی حملہ نہیں کرتا، دوسرے کام کرتا ہے۔ لہذا اس(جنگ)کے بارے میں بھی لوگوں کو اطلاع دینا ضروری ہے۔ مزید پڑھیں
ان دعاؤں میں بہت تعلیمات پوشیدہ ہیں۔ ایک مثال کے طور پہ دعائے کمیل کے شروعاتی فقروں میں ہم سب تلاوت کرتے ہیں،"اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِيَ الذُّنُوبَ الَّتِي تَهْتِكُ الْعِصَمَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِيَ الذُّنُوبَ الَّتِي تُنْزِلُ النِّقَمَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِيَ الذُّنُوبَ الَّتِي تُغَيِّرُ النِّعَمَ"۔ ایسے گناہ ہیں جو انسان کی عصمت(نیک فطرت)کے:پردوں کو چاک کردیتے ہیں۔ مزید پڑھیں
روایت ہے کہ جناب ام البنین واقعہ کربلا کے بعد عورتوں سے فرماتی ہیں،میری آپ سے ایک درخواست ہے وہ یہ کہ اس کے بعد مجھے ام البنین کے لقب سے مت پکاریں (کیونکہ ام البنین کا مطلب ہے بیٹوں کی ماں،شیر بیٹوں کی ماں)۔جب آپ مجھے اس نام سے پکارتے ہیں تو مجھے اپنے بہادر بچے یاد آتے ہیں اور میرا دل جل جاتا ہے، کبھی میں ام البنین تھی لیکن اب میں ام البنین اور بیٹوں کی ماں نہیں ہوں۔ مزید پڑھیں
یہ فن، ایک پیچیدہ فن ہے، اور فن و ھنر مندی، ایک خوبصورتی ہے۔ یہ چیز ہمیں اپنی مذہبی روایات میں ملتی ہے۔ مذہبی روایات سے مراد قرآن، نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ اور بہت سی دیگر دعائیں ہیں۔ قرآن مجید کے بارے میں فرمایا گیا ہے۔"ظاھرہ انیقٌ"، "انیق"سے مراد صرف خوبصورت نہیں بلکہ ایسی خوبصورتی کہ جو حیرت میں مبتلاء کردے۔ مزید پڑھیں
یہ مجلس اور یہ گریہ، انسان ساز ہے، اس سے انسان کی تعمیر ہوتی ہے۔ یہ مجالس، یہ سید الشہداء کی مجالس عزا، یہ ظلم کے خلاف تبلیغ، طاغوت کے خلاف محاذ ہے۔ مظلوم پر جو ظلم ہوا ہے اس کا تذکرہ ہمیشہ باقی رہنا چاہیے! مزید پڑھیں
جہاں تک میں جانتا ہوں اور کچھہ حد تک تحقیق کی ہے، دنیا کے کسی آئین و مذہب میں، کہیں بھی، ہفتہ وار روحانی اجتماع نہیں ہوتا، جہاں ایک شہر کے افراد یا شہر کے افراد کی ایک بڑی تعداد ہر ہفتے کسی ایک مرکزی جگہ پہ اکھٹے ہوں اور ایک دوسرے سے ملاقات کریں۔ اس اجتماع سے دیا جانے والا پیغام کیا ہو، یہ اس کے بعد کا مسئلہ ہے۔ یہ اجتماع اہم خصوصیت رکھتا ہے۔ مزید پڑھیں
حضرت زینب کبری ایک عظیم خاتون ہیں۔ اس عظیم خاتون کو مسلم اقوام میں جو عظمت حاصل ہے، وہ کس وجہ سے ہے؟ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اس لئے ہے کہ آپ علی بن ابیطالب کی بیٹی یا حسین بن علی یا حسن بن علی (علیہم السلام) کی بہن ہیں۔ نسبتیں ایسی عظمت کا سبب نہیں بن سکتیں۔ ہمارے تمام ائمہ کی مائیں اور بہنیں تھیں لیکن حضرت زینب کبری کے مثل کون ہے؟ حضرت زینب کبری کی اہمیت و عظمت فریضہ الہی کے مطابق آپ کی عظیم اسلامی اور انسانی تحریک اور موقف کی وجہ سے ہے۔ مزید پڑھیں
یہ ذی الحج کا آخری عشرہ، بلکہ ماہ ذی الحج کا دوسرا نیمہ(15 دن)، اسلامی تاریخ اور اس میں رونما ہونے والے واقعات کے لحاظ سے اہم دن ہیں۔ چوبیس ذی الحج مباھلے کا دن ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ امیر المومنینؑ کی شان میں نازل ہونے والی آیت ولایت کے نزول کا بھی دن ہے، اِنَّما وَلِیُّکُمُ اللهُ وَ رَسولُه وَ الَّذینَ ءامَنُوا الَّذینَ یُقیمونَ الصَّلاةَ وَ یُؤتونَ الزَّکاةَ وَ هُم راکِعون۔ مزید پڑھیں
حقیقتاً، اگر انسان شہداء کے بارے میں لب گشائی کرنا چاہے تو اس کی زبان اس سے بات سے قاصر ہے کہ شہداء کی عظمت اور ان کی قدر و منزلت کے بارے میں کچھہ کہہ سکے۔ ان(شہداء)کی گفتگو، ان کا حسنِ سلوک، ان کی رفتار و کردار، ان کے وصیت نامے؛ واقعاً ہمارے لئے ایک درس ہے۔ مزید پڑھیں
© 2020, عہد ولایت جملہ حقوق محفوظ ہیں۔