فلسطین، امّت مسلمہ کی مظلوم ترین قوم از رہبر انقلاب

دنیا کی حالیہ تاریخ میں، جہاں تک ہم جانتے ہیں، اس حالیہ دور میں، یعنی پچھلے سو سال یا اس سے قریب کے عرصے میں، امت مسلمہ میں سے کسی قوم نے ایسے دشمن کا سامنا نہیں کیا جس کا آج فلسطینیوں کو سامنا ہے۔ اتنے شرارتی، اتنے خبیث، اتنے بے رحم، اتنے خونخوار دشمن سے تاریخ میں کبھی بھی امت مسلمہ اور اسلامی ممالک سے سامنا نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

امام خمینیرح اور کامیابی کے اصول از رہبر انقلاب

امام خمینی رح نے فرمایا کہ انقلاب کے آغاز سے ہی ایک دست قدرت(غیبی ہاتھ)ہماری مدد کررہا ہے۔اگر کوئی چاہتا ہے کہ انفرادی و اجتماعی زندگی میں مکمل کامیابی حاصل کرے، اسکو چاہیئے کہ دائما الہی سنتوں اور احکامات پہ عمل کرنے کے ساتھ اللہ بھی سے مدد طلب کرتا رہے۔ مزید پڑھیں

ربا (سود) اور اسکے شرعی مسائل از رہبر انقلاب

ربا(سود) گناہان کبیرہ میں سے ہے اور اس کی حرمت واجبابِ دین میں سے ہے۔ امام رضا علیہ السلام سے روایت ہے کہ: "اللہ آپ پر رحمت کرے! جان لو کہ سود حرام اور کبیرہ گناہوں میں سے ہے اور یہ ان چیزوں میں سے ہے جن کے لیے خدا نے عذاب کا وعدہ کیا ہے۔ پس میں سود سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں اور سود کو تمام انبیاء اور تمام مقدس کتابوں نے حرام قرار دیا ہے"۔ مزید پڑھیں

انسانی زندگی میں ایمان کا کردار از شہید مطہری

کیا ظلم کے ساتھ ساتھ ظلم کو قبول کرنا بھی اسلام میں حرام ہے؟ایمان دو محاذوں پر ظلم سے لڑنے میں کارگر ہے۔ ایک مظلوم کے محاذ پر اور دوسرا ظالم کے محاذ پر۔ مظلوم کے سامنے ایمان ہمیشہ ایک حوصلہ افزائی اور اس کے لیے ظالم کے خلاف لڑنے کے لیے بہت مضبوط اور قابل اعتماد محرک ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کی معتکفین کو نصیحتیں/۲ از رہبر

ہمارے نوجوان در اصل اعتکاف میں بیٹھ کر خدا سے راز و نیاز کررہے ہیں،اعتکاف بنیادی طور پہ ایک انفرادی عبادت ہے۔ خدا سے رابطہ پیدا کرنا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ مسجد انتظامیہ کے اجتماعی پروگرامات، خدا سے لوگوں کا انفرادی اور قلبی رابطے کو کمزور کردے! نوجوانوں کو مہلت دیں کہ وہ قرآن پڑھیں، نہج البلاغہ پڑھیں، صحیفہ سجادیہ پڑھیں۔ مزید پڑھیں

مکتب تشیع اور انتظارِ ظہور! از رہبر انقلاب

تمام مسلمان، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور اولیائے خدا سے مروی معتبر احادیث کی بنیاد پر مہدئ موعود کی حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں لیکن یہ حقیقت، عالم اسلام میں کہیں بھی ہماری قوم اور شیعوں کی طرح اتنی نمایاں نہیں ہے اور اس کا ایسا درخشاں چہرہ اور ایسی دھڑکتی ہوئی اور پرامید روح بھی کہیں اور نظر نہیں آتی۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی متواتر روایات کی برکت سے، مہدئ موعود کو ان کی خصوصیات کے ساتھ پہچانتے ہیں۔ مزید پڑھیں

طوفان الاقصیٰ آپریشن، آزادی فلسطین کا سنگِ مثل! از رہبر

غاصب صیہونی ریاست کے حامی اور اس کے بعض افراد نے پچھلے دو تین دنوں میں کچھہ بے بنیاد باتیں کی ہیں کہ جنکا سلسلہ جاری ہے، وہ یہ کہ انقلاب اسلامی کا تعارف اس انداز میں کرایا جارہا ہے کہ ان کاروائیوں کے پیچھے اس کا ہاتھ ملوث ہے۔ وہ غلطی کررہے ہیں! مزید پڑھیں

امام عسکری علیہ السلام کی مذہبی و فکری جہدوجہد از

امام حسن عسکری علیہ السلام اپنے حامیوں کی جماعت کو اپنے سے قریب سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ہمارے اور تمہارے درمیان قریبی رشتہ داری ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم پہلے درجے کے رشتہ دار ہیں، باپ بیٹے کی طرح، بھائیوں کی طرح۔ اور مومن مومن کا بھائی ہے! مزید پڑھیں