نوجوان، انقلابی طرزعمل اور اسکی خصوصیات از رہبر انقلاب

میرے عزیز بچو! اور نوجوانو! آپ سب اپنے ملک میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ کبھی کردار، حسین فہمیدہ کا (ٹینک کے سامنے لیٹ جانے کا) کردار تھا اور کبھی کسی اور طرح کے کردار ہیں۔ یقینا ثقافتی و تربیتی میدانوں میں جان دینے کا مسئلہ در پیش نہیں ہے لیکن جذبہ، عزم اور فیصلہ لازم ہے۔ مزید پڑھیں

بیدار قوم اور دشمن، فطری ملازمہ! از رہبر انقلاب

جو قوم بیدار ہے اور ترقی کی طرف گامزن ہے، منجملہ اُن تمام کاموں سے جو تعمیر نو کے عمل کے ساتھ علمی ترقی کے ہمراہ اور دوسرے بڑے بڑے کاموں کے ساتھ انجام پانا چاہئے اور اُن سے ہرگز غفلت نہ برتے، وہ ہر مرحلے میں دشمن کے اہداف کی پہچان ہے، یہ بیدار ہونے کی دلیل ہے۔ مزید پڑھیں

شہوت پرستی، انسان اور معاشرہ! از شہید مطہری

غیرتِ روحی، ہمت اور بہادری ہر کسی میں نہیں پائی جاتی۔ عزتِ نفس، فکری طور پہ آزاد ہونا، عدالت پسند ہونا، لوگوں کے لئے خیر خواہی کا جذبہ رکھنا، ایسی صفات ہر کسی میں پیدا نہیں ہوتی۔ ایک ہوس پرست اور عیاش پسند شخص میں، یہ اچھی صفات زبوں حالی اور فرسودگی کا شکار ہوجاتی ہیں۔ یہ صفات ان انسانوں میں پروان چڑھتی ہیں کہ جو اپنے نفس عمارہ کو پامال کردیتے ہیں اور اپنے جسم کی قید و قیود سے بالاتر ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

جناب فاطمہ زہرا س، تمام خواتین کی سردار! از رہبر

یقیناً میں اس عظیم ہستی(حضرت فاطمہ زھراء(س)کی شخصیت کے روحانی اور معنوی پہلو کے اعتبار سے کچھہ کہنے سے قاصر ہوں اور میری حیثیت نہیں کہ میں ان پہلووں کا ادراک کرسکوں، یہاں تک کہ اگر کوئی یہ ادراک کر بھی لے تب بھی ان کی وہ تعریف نہیں کرسکتا کہ جیسے تعریف و تمجید کا حق ہے۔ کیوں کہ وہ معنوی پہلو ایک الگ ہی دنیا ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ، ایک طرف مظلومیت دوسری طرف طاقت کا مظہر ہے!

غزه کے عوام کی اس مظلومیت کے ساتھ ساتھ دو بڑی اہم باتیں ہیں۔ ایک تو اس عوام کا صبر و تحمل اور ان کا توکل ہے۔ یہ عوام واقعی بڑے صبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس کے کچھ مناظر عالمی میڈیا اور ہمارے ملکی ذرائع ابلاغ نے دکھائے۔ بیٹا شہید ہو گیا، اور باپ حمد پروردگار بجالارہا ہے۔ اس کا بیٹا شہید ہوا ہے اور وہ کہتا ہے فلسطین پر قربان! زخمی حالت میں نوجوان اللہ کا شکر بجا لاتا ہے اور قرآن کی آیتیں پڑھتا ہے۔ مزید پڑھیں

“حضرت ام البنین(س)، ابالفضل العباسؑ کی ماں!” از شہید مطہری

امیر المومنین علی علیہ السلام کی زوجہ جناب ام البنین(س)کے علیؑ سے چار بیٹے ہیں۔ مورخین نے لکھا ہے کہ علی علیہ السلام اپنے بھائی عقیل کو خاص طور پر ہدایت دیتے ہیں کہ میرے لیے ایک ایسی عورت کا انتخاب کریں، کہ جس کی یہ خصوصیت ہو کہ"والداتة الفحوله" یعنی جو بہادروں(ماں باپ سے)کی اولاد سے ہوں، جسے دلیروں سے وراثت ملی ہو، اور "لتلد لی ولدا شجاعا" میں چاہتا ہوں کہ ان سے شجاع اولادوں کی ولادت ہو۔ مزید پڑھیں

بسیج امام خمینی(رح) کی عظیم یادگار ہے! از رہبر انقلاب

بسیج(گروپ)کی منطق یہ ہے کہ انقلابِ اسلامی کو خطرات اور دھمکیوں کے خلاف ہر ممکن حدّ تک مضبوط بنایا جائے۔ بسیج کی منطق یہ ہے۔ امام خمینی نے اپنی دور اندیشی سے یہ تشخیص دیا کہ ملک و قوم اور انقلابِ اسلامی کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے ایک بڑی اور وسیع عوامی قوت کی اشد ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

نیک گفتار کے اثرات از رہبر انقلاب

بسم الله الرحمن الرحیم۔ والحمد لله رب العالمین حَدَّثَنا أَبُوحَمزَة الثُّمالِی عَن عَلِیِّ بنِ الحسین علیه‌السلام، حضرت امام سجاد علیہ السلام سے روایت ہے، "القولُ الحَسَنُ یُثرِی المالَ"؛ نیک گفتار انسان کے لئے اس کے دنیا کے مال میں اضافہ کرتا ہے۔ "و یُنَمِّی الرّزقَ" یعنی انسان کے رزق میں اضافہ کرتا ہے اور اس میں افزائش کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

مصائب حضرت زھرا(س) از زبان رہبر معظم

جناب سیدہ(س) نے ظلم سے مقابلے کا آغاز کیا، وہ آپ کا دروازے کے پیچھے آنا، وہ شش ماہ کے جناب محسن(ع) کا سقط ہونا ،وہ بازو پہ ورم کی وجہ سے بازو پہ پٹی کا ہونا، وہ عجیب مزاحمت جس کی وجہ سے نبی کی بیٹی کو مارا پیٹا گیا۔ مزید پڑھیں