فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے!

مثلا پیغمبر اسلام کے بارے میں منقول ہے کہ جب حضرت زہرا سلام اللہ علیہا آپ کے گھر یا اس جگہ تشریف لاتیں جہاں آپ موجود ہوتے تھے تو آپ "قام الیها" ان کے استقبال میں کھڑے ہو جاتے تھے اور آگے بڑھ کر ان کا خیر مقدم کرتے تھے۔ یہ عظمت کی نشانی اور علامت ہے۔ مزید پڑھیں

موجودہ عالمی صورتحال اور نوجوانوں کے فرائض از رہبر انقلاب

آج الحمد للہ دنیا اس بات کو جانتی اور سمجھتی ہے کہ جو لوگ ان جرائم کے ساتھ انسانی حقوق کے دعوے کرتے ہیں اور سید حسن نصراللہ، ہنیہ، سلیمانی اور دیگر شہدا جیسے عظیم انسانوں کو دہشت گرد کہتے ہیں وہ خود دہشت گرد ہیں۔ مزید پڑھیں

جنگ غزہ و لبنان میں فتح و نصرت کیلئے رہبر

خدا کا شکر ہے، اسلام کا محاذ اور مزاحمت کا محاذ کبھی بھی اس حد تک کامیاب، سر بلند اور فاتح نہیں تھا، الحمد للہ۔ کفر کا محاذ اور عالمی سامراج، دنیا کا سب سے بڑا غنڈہ امریکا اور اس کا پاگل کتا، صیہونی حکومت بھی کبھی اتنے ذلیل، خوار اور رسوا نہیں رہے ہیں۔ پروردگار عالم کا شکر ہے کہ شہداء اور ہمارے بزرگ شہداء، الحاج قاسم سلیمانی، مزاحمتی محاذ کے شہداء، سید حسن نصر اللہ، اسماعیل ہنیہ، یحییٰ سنوار، یہ سب زیادہ بڑی فتوحات کی خوش خبری دے رہیں، ان شاء اللہ۔ مزید پڑھیں