قائد اعظم، مرد مجاہد اور اسلام از آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای

مرد مجاہد

قائد اعظم محمد علی جناح  نے اپنی جد و جہد کے دوران انگریزوں کا مقابلہ کیا اور بےحد مشقت و صعوبتیں برداشت کیں۔ 

درخشاں ہستی

 

پاکستانی عوام کی آزادی کے لئے کی جانے والی جد و جہد میں محمد علی جناح اور علامہ اقبال جیسی درخشاں شخصیات نمایاں ہوئیں، اس جد و جہد کی نمایاں خصوصیت پاکستانی عوام کا اسلام سے وابسطہ رہنا ہے۔ 

 

پاکستان کی مشکلات کا حل

موجودہ مشکلات اور مصائب سے نجات پانے کے لئے پاکستانی عوام کے لئے ضروری ہے کہ وہ  اسلام اور اسلامی معارف کے ساتھ اپنا تمسک جاری رکھیں کیونکہ اسلام ہی ان کی مشکلات کے حل کا واحد راستہ ہے۔

 

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *