غزہ و لبنان جنگ اور نیٹن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری از رہبر انقلاب

گهروں پر بمباری کو کامیابی نہیں کہتے!

پہلا نکتہ یہ ہے کہ لوگوں کے گھروں پر بمباری کرنا کامیابی نہیں ہے! احمقوں کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ وہ لوگوں کے گھروں، ہسپتالوں اور عوامی مقامات پر بمباری کرکے فاتح ہوگئے ہیں۔ دنیا میں کوئی بھی اسے جیت نہیں کہتا ہے۔

 

دشمن غزہ و لبنان میں کامیاب نہیں ہوگا!

یہ جیت نہیں، یہ فتح نہیں۔ دشمن غزہ میں کامیاب نہیں ہوا ہے، دشمن لبنان میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔ دشمن غزہ و لبنان میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔ یہ جو کاروائیاں انھوں نے کی ہیں یہ جیت نہیں بلکہ یہ جنگی جرائم ہیں۔

 

نیٹن یاہو کو پھانسی پر لٹکایا جائے!

ان (نیٹن یاہو) کے وارنٹِ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں، یہ کافی نہیں! اسکی سزا پھانسی ہے، اسے سزا ہونی چاہیے۔ ان مجرموں کی پھانسی کا حکم جاری ہونا چاہیے۔

 

 

عہد بصیرت ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *