درس و پیامِ شہادت سید حسن نصر اللہ! از رہبر انقلاب

حسن نصر اللہ کی برکات زندہ رہیں گی!

عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، مقاومتی محاذ ایک شاندار علمبردار، اور حزب اللہ لبنان ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی، لیکن ان کے کئی دہائیوں کے جہاد اور تدبیروں کی برکتیں کبھی ضائع نہیں ہوں گی۔

 

مقاومت اسلامی مزید مضبوط ہوگی!

انہوں نے لبنان میں جس چیز کی بنیاد رکھی اور دیگر اسلامی مقاومتی مراکز کو ایک جہت(ڈائرکشن) دی، وہ نہ صرف ان کے فقدان(شہادت) کے ساتھ ختم نہیں ہوگی، بلکہ ان کے اور اس واقعے کے دیگر شہداء کی بدولت اسے مزید استحکام(مضبوطی) ملے گا۔

 

شہادتِ نصر اللہ، شکست صیہونیت ہے!

غاصب صیہونی حکومت کے بوسیدہ جسم پر مقاومتی (مزاحمتی)محاذ کے حملے ان شاءاللہ زیادہ ہولناک اور شدید ہوں گے۔ اس واقعے میں غاصب صیہونی ریاست کی فتح نہیں ہوئی ہے۔

 

 

عہد بصیرت ، آیت اللہ العظمی خامنہ ای

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *