یونیورسٹی اور اسکی اہمترین ذمہ داریاں از رہبر انقلاب

یونیورسٹی کی تین اہم ذمہ داریاں!

اگر ہم ایک یونیورسٹی کی تعریف کریں تو کہیں گے کہ یونیورسٹی کا اصلی رکن علم ہے۔ یونیورسٹی کی تین اصلی ذمہ داریاں ہیں۔ پہلا یہ کہ(معاشرے کو) ایک تربیت شدہ عالم فراہم کرنا۔ دوسرا علم کا پھیلاؤ۔ تیسرا یہ کہ اچھے عالم کی تربیت اور علم کے پھیلاؤ کو ایک جہت یا صحیح سمت دینا۔

 

موجودہ دور کی یونیورسٹیوں کی کمزوری!

دنیا کی یونیورسٹیاں/تعلیمی ادارے؛ اچھے عالم بناتی ہیں، علم بھی پھیلاتی ہیں، لیکن تیسرے رکن میں کمزوری کا شکار نظر آتی ہیں۔ نتیجتا کیا ہوگا؟ یہ کہ علم کے پھیلاؤ اور اچھا عالم بنانا؛ صیہونیت اور استکباری طاقتوں کے ہاتھوں کو مضبوط کرنے میں موثر ثابت ہوگا۔

 

یونیورسٹی کے نقائص کو کیسے برطرف کیا جائے؟

یونیورسٹی/تعلیمی اداروں کے تمام اراکین کو ان تین نکتوں پہ توجہ دینی چاہیئے۔ یونیورسٹی کے مسؤولین، اساتید، طالب علم، نصاب درسی، اور تعلیمی عمل سب کو ملکر ان تین جہتوں کو مضبوط کرنا چاہیئے۔

 

 

عہد جوان ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *