یمن اور یمنی عوام، مجاہد فی سبیل اللہ! از رہبر انقلاب

یمنیوں کا حقیقی جہاد!

یمنیوں نے صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر وار کیا اور امریکہ کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوئے، کیونکہ ایک خدا ترس شخص خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، انہوں نے جو کچھ کیا وہ خدا کی راہ میں جہاد کی حقیقی اور واقعی مثال ہے۔

 

یمن، حقیقی معنی میں صابر و مظلوم!

یمن کے عوام جس ہمت کا مظاہرہ کر رہے ہیں، ان کے رہنما جس شجاعت کا ثبوت دے رہے ہیں، مختلف میدانوں میں وہ جس طرح کی جدت عملی پیش کر رہے ہیں، اس کے پیش نظر یمنی بڑے صبر والے ہیں اور مظلوم واقع ہوئے ہیں اور اللہ مظلوموں کی مدد کرتا ہے۔

 

فتح تک جدوجہد جاری رہے گی!

یمن کی ثابت قدم اور فلسطین کی مقاوم عوام پر ان شاء اللہ لطف خداوندی ہوگا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ یمن کے عوام کی مجاہدتیں، مزاحمتیں اور سرگرمیاں اذن پروردگار سے فتح تک جاری رہیں گی۔

 

 

عہد بصیرت ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *