۲۲ذالحجہ ، شہادت حضرت میثم تمّار از رہبر انقلاب

سماجی سرگرمیوں کی اہمیت!

صدر اسلام میں جنکی تعریف کی گئی ہے؛جتنی انکی نماز اور انفرادی عبادات کی تعریف کی گئی، اس سے زیادہ انکی سیاسی،سماجی عہدوں اور انکی جدوجہد کی تعریف کی گئی۔تاریخ انکو ان عہدوں کے عنوان سے جانتی ہے کہ جو فیصلہ کن تھے۔

اے حیران و پریشان کوفی جماعت اب کونسی بلا تم پہ نازل ہوئی ہے کہ جس تمہاری زبان کو حرکت دینے سے روک لیا ہے؟ورنہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ مرجانہ کا بیٹا رسول اللہ کے ممبر پہ رجس خوانی کرے اور کوئی اعتراض نہ کرے۔

 



اصحاب کی وجہِ شہرت!

ہم حضرت ابوذر غفاری،یا عمار یاسر،یا مقداد، یا میثم تمار یا مالک اشتر کی تعریف،انکی عبادات کی وجہ سے کم کرتے ہیں۔تاریخ انکو ان عہدوں کے عنوان سے پر زیادہ بہتر طور پہ جانتی ہے کہ جو فیصلہ کن تھے۔وہ اصحاب معاشرتی تحریک کی ہدایت کرنے،اسکی تشکیل اور ترقی میں مدد کرنے کے قابل ہوئے۔

 

 


 

تاریخ میں مذمت کی وجہ!

تاریخ میں جنکی مذمت کی گئی وہ بھی اسی طرح،بہت سے بزرگ جنکی مذمت کی گئی،اسکی وجہ شراب نوشی نہیں،انہیں نماز بجا نہ لانے پہ ملامت نہیں کی گئی بلکہ جہاں انکی موجودگی ضروری تھی وہاں حاضر نہ ہونے پر انکی مذمت کی گئی۔تاریخ کے پنّوں میں میں اسی انداز میں درج ہے۔اس پہ غور و فکر کریں۔

 

 

 

 

 

عہد معارف ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *