یوم انہدام جنت البقیع از رہبر انقلاب

پسماندہ خیالات کا نتیجہ!

آج کی مناسبت کے عنوان سے بد مزگی کی بات یہ ہے کہ اسلام اور امت اسلامی میں ایسے افراد موجود ہوں کہ جو اپنے گندے، پسماندہ اور خرافات پہ مبنی خیالات کے نتیجے میں صدر اسلام کی بزرگ اور ممتاز شخصیات کی مدح سرائی کو شرک کا نام دیں.

مزار رسول کو گرانے کا ارادہ!

اسلامی شخصیات کی مدح کرنے کو شرک کہنا،واقعا یہ ایک بڑی مصیبت ہے.یہ عقیدہ ان کا ہے جنکے آبا و اجداد نے ماضی میں آئمہ علیہم السلام کی قبور کو جنت البقیع میں مسمار کیا.اگر اس اقدام پہ برصغیر سے لیکر افریقا تک مسلمانان عالم انکے خلاف کھڑے نہ ہوتے تو یہ مزار مبارک رسول اللہ کو بھی ڈھادیتے.

سلفیوں کا مذہبی فریضہ!

اس اقدام سے آپ اندازہ لگائیں،کیا ناپاک سوچ ہے!کیا گندگی روح ہے!کیا بد اندیش انسان ہیں! جو مسلمانوں کے عقیدے(بزرگان دین کے احترام)کی اس انداز میں مخالفت اور ہتک حرمت کرتے ہیں اور اس حرکت کو اپنا مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں.جب انہوں نے جنت البقیع کو تباہ کیا تو ساری امت مسلمہ نے احتجاج کیا.مشرق سے لیکر مغرب تک تمام مسلمان انکے خلاف متحرک ہوگئے.

 

عہد بصیرت , رھبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *