کام اور عبادت از رہبر انقلاب

کام اور عبادت ایک ساتھ!

ایک مسلمان کا کے کام کا standard اور کوالٹی دنیا میں رایج standard سے اوپر ہونا چاہییے۔یہ اسلامی کلچر اور اسلامی دستور ہے۔وہ مزدور جو کام کی مشکلات کو جھیلتا ہے،(چونکہ کام کرنا مشکل ہے)وہ مزدور جو اپنی عمر و توانائی اس میں صرف کرے کہ کام کو خوبصورتی سے انجام دے،در حقیقت وہ عبادت کررہا ہے۔یہ ایک نیکی ہے۔

 

 

 

 

قوم کی بے عزتی!

بعض داخلی مصنوعات میں دیکھا گیا ہے کہ کوالٹی پہ توجہ نہیں دی جارہی یہ بہت افسوس کی بات ہے۔جب یہ پروڈکٹ ایکسپورٹ مارکیٹ میں جائے گی اور اسکی ناقص کوالٹی کا پتہ چلے گا تو گویا یہ ملکی عزت و آبرو کو نقصان پہنچانے کے برابر ہے نہ صرف آبرو بلکہ ملکی ایکسپورٹ کو دھچکا لگے گا۔

 

 

 

 

 

ٹھوس کام کی برکت!

تمام کارکنان کو کام کی کوالٹی کے بارے میں سوچنا چاہییے اور انکا یہ مقصد ہونا چاہییے کہ کام کے معیار میں اضافہ کریں۔اس اقدام سے برکت پیدا ہوگی اس شخص کے لئے بھی اور معاشرے میں بھی۔

 

 

 

 

 

 

 

رھبر معظم ، عہد زندگی

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *