مغربی ایشیا اور تاریخ کا فیصلہ کن موڑ! از رہبر انقلاب

مغربی ایشیا، فیصلہ کن موڑ پر!

آج ہمیں خطے میں ایک بنیادی اور اہم مسئلہ درپیش ہے۔ یہی مغربی ایشیا سے متعلق مسائل، لبنان کے مسائل، غزہ کے مسائل، غرب اردن کے مسائل، یہ تاریخ ساز واقعات ہیں۔ ان میں سے ہر واقعہ کسی ایک سمت، ایک تحریک اور ایک تاریخی حرکت کا آغاز ثابت ہوسکتا ہے۔

 

اگر شہید سنوار جیسے افراد نہ ہوتے!

اگر شہید سنوار جیسے افراد نہ ہوتے جو آخری لمحے تک لڑتے رہتے تو خطے کا مستقبل کسی اور طرح کا ہوتا، لیکن اب کسی اور طرح کا ہے۔

 

شہید نصر اللہ، جہاد، عقل، ایثار و فداکاری کا مجموعہ!

اگر شہید سید حسن نصر اللہ جیسے باعظمت افراد نہ ہوتے جو جہاد، عقل، شجاعت اور ایثار و فدارکاری کو ایک ساتھ میدان جنگ میں لے آئے تو (تاریخ کی) حرکت کسی اور جانب ہوتی، اب جب ایسے لوگ ہیں تو، حرکت کسی اور طرح کی ہے۔ یہ باتیں بہت اہم ہیں۔

 

 

عہد بصیرت ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *