مستقبل کی دنیا، دنیائے فلسطین ہے از رہبر انقلاب

مسلمان، ناامید نہ ہوں!

آج عالم اسلام کے مسائل میں سرفہرست مسئلہ فلسطین اور غزہ میں رونما ہونے والے واقعات ہیں۔ یہ سب واقعات در حقیقت مستقبل ساز ہیں۔

 

میں جس بات پر زور دینا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ مسلم حکومتوں کو اس مسئلے میں چاہیے ناامید نہ ہوں۔

 

مسلمان ممالک یہ مت سوچیں کہ امریکی یا کچھ دوسرے مغربی ممالک اگر اس ایک غلطی کرتے ہیں اور سرزمین فلسطین اور اس کے محافظوں کو “دہشت گرد” کہتے ہیں، لہذا انہیں بھی وہی بات(غلطی)دہرانی چاہیے۔

 

دہشت گرد کون ہے؟

کیا دشمن کے خلاف اپنے گھر اور ملک کا دفاع کرنے والا دہشت گرد ہے؟حقیقت میں وہ جعلی اور ظالم حکومت جس نے ان کے گھر پر قبضہ کیا وہ دہشت گرد ہے۔

 

مسلم حکومتوں کو ہوشیار رہیں، سیاسی ترجمانوں ہوشیار رہیں کہ وہ مغربی ممالک کی باتوں کو نہ دہرائیں(یعنی ان کی زبان نہ بولیں)۔

 

کوئی شک نہ کرے!

تمام ممالک جان لیں کہ فلسطین کے معاملے میں اور اس کے بعد کے معاملات میں فلسطین کی جیت یقینی ہے۔ آنے والا دور فلسطین کا دور ہے۔

 

صہیونی ظلم کر رہے ہیں، جرائم کر رہے ہیں، اور تباہی پھیلا رہے ہیں، لیکن ان کی کوششیں بے فائدہ ہیں اور ان شاء اللہ، باذن اللہ، اپنے انجام تک نہیں پہنچیں گی۔

 

 

عہد بصیرت ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *