مثالی باپ اور گھرانے میں اسکی ذمہ داریاں از رہبر انقلاب

پدرانہ اور دوستانہ سلوک!

آج آپ کے بچوں کو محبت کے مرکز کی ضرورت ہے اور وہ گھرانہ ہے۔ اپنے بچوں کو پائیں اور ان کے ساتھ پدرانہ اور دوستانہ سلوک کریں۔

 

محبت کے ساتھ ساتھ دوستی بھی!

بہترین باپ وہ ہیں جو اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ دوست ہیں۔ اس طرح انہیں ایک باپ کی بزرگی، رہنمائی، نظارت اور محبت بھی موجود ہے اور ساتھ ساتھ دوستی اور ہمدردی بھی۔

 

نوجوان کے ذہن میں سوالات!

اگر آپ کے نوجوان کے ذہن میں سوالات، مسائل اور مشکلات ہیں تو انھیں سب سے پہلے سننے والے کان آپ کے اور آپ کی زوجہ کے ہونے چاہئیں۔

 

 

عہد زندگی ، آیت اللہ خامنہ ای

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *