قرآن اور ابدی سعادت از رہبر انقلاب

اخروی حیات کی آرزو!

وہ چیزیں جو انسانی فطرت سے مناسبت رکھتی ہیں،جو انسان کی حقیقی ضروریات ہیں،و فی الآخرة حسنه اور آخرت کی آرزو میں بھی رہتے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

راہِ خدا میں خرچ کرنے کا مطلب!

آپ اپنے مال و دولت سے دنیا کو سنوار سکتے ہیں،لوگوں کو نجات دے سکتے ہیں،امتیاز و تفرقے کو ختم کرسکتے ہیں،غریبوں و ناداروں کو غربت سے باہر نکال سکتے ہیں۔اسکا طریقہ یہ ہے کہ مال کو راہِ خدا میں استعمال کریں۔اسکا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ آپکا اپنے مال میں کوئی حصہ نہیں ہے،نہیں آپکا بھی ایک حصہ مقرر ہے،اسکو استعمال کریں۔

 

 

 

 

دائمی سعادت کا راز!

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ اپنی زندگی کو قرآن کے اصولوں پر نہیں پرکھتے۔قرآن کتابِ حیات ہے۔اگر لوگ زندگی کے اصولوں کو قرآنی معیار پر پرکھیں تو دنیاوی و اخروی سعادت انکا مقدر بن جائے گی۔

 

 

 

 

 

 

 

عہد معارف ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *