عقیدہ توحید اور معاشرہ سازی کے عوامل! از رہبر انقلاب

عقیدہ توحید یعنی توحیدی معاشرہ!

عقیدۂ توحید کا مطلب ہے ایک توحیدی معاشرہ وجود میں لانا، وہ معاشرہ جو توحید کی بنیاد پر وجود میں آیا ہو اور چل رہا ہو۔ توحید کا عقیدہ یہ ہے۔

 

توحیدی معاشرہ، انبیاءؑ کی جدوجہد کا ہدف!

اگر یہ نہ ہوتا تو انبیاء علیہم السلام سے دشمنیاں بھی وجود میں نہ آتیں۔ انھوں نے معاشرے کی ساخت پر اعتراض کیا اور انسان کے طرز زندگی کے لیے ایک نئی شکل اور ایک نیا ڈھانچہ پیش کیا۔ وہ طرز زندگی ہی حیات طیبہ ہے۔

 

عقیدہ توحید اور جدوجہد کی جزا!

جب اس کے بندے اپنی مجاہدت کو ظاہر کرتے ہیں تو خداوند متعال بھی اپنی ہدایت ان کے ہمراہ کردیتا ہے؛ الہی ہدایت کے علاوہ کامیابی و کامرانی بھی وہ ان کے ساتھ کر دے گا۔

 

ہدایت سے دوری کی وجہ!؟

ہدایت و رہنمائی اور الہی اشاروں سے دوری زیادہ تر تقوے سے محرومی کے سبب ہوتی ہے۔ اگر انسان تقوے کی فکر میں رہے تو اللہ بھی اس کی رہنمائی کرتا ہے۔

 

 

عہد معارف ، آیت اللہ العظمی خامنہ ای

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *