عبد صالح(امام خمینی) از رہبر انقلاب

نگاہ امام خمینی،نگاہ انبیاء!

السلام علیک ایها العبد الصالح المطیع لله و “لرسوله و لامیر المومنین اشهد انک قد اقمت الصلواة و آتیت الزکاة و امرت بالممعروف و نهیت عن المنکر و جاهدت فی الله حق جهاده حتی اتاک الیقین فرحمک الله حیا و میتا۔

امام خمینی اور آپ لوگوں کے لئے ایک عجیب امتحان کی گھڑی تھی-وہ(امام خمینی) لوگوں کو اس نظر سے دیکھتے تھے کہ جس سے انبیاء لوگوں کو دیکھا کرتے تھے

 

 

 

سیرت امام خمینی ،سیرت انبیاء!

انبیاء مشہور و معروف لوگوں کی تلاش میں نہیں بلکہ باایمان افراد کی تلاش میں ہوتے تھے”خفضوا اجنحتھم للمؤمنین”-امام راحل کی خصوصیت بھی یہ ہے کہ وہ مشہور اور بڑے لوگوں کے پیچھے نہیں،بلکہ عوام الناس سے محبت کرتے-ان سے بات کرتے اور تعلقات رکھتے تھے-بلکل ویسے ہی کہ جیسے مولا علی(ع) نے جناب مالک اشتر کو ہدایت کی تھی

 

 

 

 

 

انقلاب کو خطروں سے نکالنے والا!

عوام الناس اور ان لوگوں سے دل لگانا کہ جنکے کاندھوں پر اسلامی انقلاب اور ملک کے دفاع کا بوجھ ہے،امام راحل کی خصوصیت میں سے تھی-اس وجہ سے لوگوں نے بھی آپکو مثبت جواب دیا اور اس وجہ سے وہ(امام خمینی) اس انقلاب کو دشوار گزار اور خطرناک راستوں سے عبور کرانے میں کامیاب ہوئے

 

 

 

 

 

 

عہد بصیرت ، رھبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *