شادی کی سادہ تقریبات، معاشرے کی بقاء کیلئے اہم مسئلہ! از رہبر انقلاب

شادیوں کو آسان بنائيں!

تمام لوگوں سے تاکید کرتا ہوں کہ شادیوں کو آسان بنائيں۔ بعض ہیں جو شادی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔

 

جہیز میں ایک دوسرے پر سبقت!

حقِ مہر کی بھاری رقم اور جہیز کی بھاری (اور لمبی چوڑی) فہرست، شادی کو مشکل بناتی ہے۔ اور لڑکیوں کے گھر والے دوسروں کے دیکھا دیکھی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے جہیز شادی کی تقریبات اور نکاح و رخصتی کی تقریبات کو بے انتہا رنگین کر دیتے ہیں۔

 

کوئی شادی کا نام لینے کی ہمت نہیں کرتا!

آپ جانتے ہیں کہ اس کا اثر کیا ہوتا ہے؟ اس کا اثر یہ ہے کہ لڑکیاں اور لڑکے بغیر شادی کے (کنوارے) گھر میں پڑے رہتے ہیں کوئی شادی کا نام لینے کی ہمت نہیں کرتا۔

 

 

عہد زندگی ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *