زوجہ اور اولاد کب انسان کیلئے وبال بن جاتے ہیں؟! از رہبر انقلاب

پوری زندگی خدا کیلئے!

خدائی بننے کی مکمل شرط یہ ہے کہ اس انسان کی زندگی کے تمام امور پوری طرح سے خدا کے لیے اور خدا کی راہ میں ہوں؛ منجملہ شادی، اولاد، بچوں کا مستقبل۔

 

گھرانے میں ایک گہرا انحراف!

آج ہمیں اپنے درمیان اور اپنے سماج میں ایک بہت گہرے انحراف کا سامنا ہے۔ بیوی اور بچے، ان لوگوں کے درمیان بھی، جو بڑی حد تک دین کے پابند ہیں، ارتقاء کا وسیلہ نہیں ہیں بلکہ اس کے برخلاف جمود اور عدم تحرک کا سبب ہوچکے ہیں۔

 

گھرانے کے حقیقی مفہوم سے غفلت!

نہ صرف یہ کہ خدا کی جانب ہماری حرکت میں اور الہی اہداف کی طرف ہمیں بڑھاتا نہیں اور ترغیب نہیں دلاتا بلکہ اس معمولی سی حرکت اور تحرک سے بھی، جو زندہ انسان اور زندہ مخلوق کی نشانی ہے، ہمیں روک دیتا ہے اور یہ اس وجہ سے ہے کہ ہم بچے یا بیوی کے مفہوم کو سمجھے ہی نہیں ہیں۔

 

 

 

عہد زندگی ، آیت اللہ العظمی خامنہ ای

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *