روحِ بندگی از رہبر انقلاب

کیا ورزش کے بغیر جسمانی طاقت ممکن ہے؟

ورزش کے بغیر انسانی جسم کمزور اور ناتوان رہ جاتا ہے۔آپ جو کوئی بھی ہوں، خواہ(جسمانی طور پہ)کتنے ہی مضبوط کیوں نہ ہوں، اگر ورزش نہیں کریں، کھائیں اور اس کے بعد سو جائیں، تو جسم کمزور رہ جائے گا۔ اس میں کوئی شک و شبہہ نہیں ہے۔

 

ورزش بقائےِ بدن ہے!

جس طرح آپ ورزش نہیں کریں تو آپ کے جسم کی نشونما نہیں ہوگی، (جسم)خوبصورتیاں بھی رکھتا ہے کہ جنہیں ورزش ظاہر کرتی ہے۔

 

جسم اور روح کی مشترکہ خصوصیت!

ورزش کے بناء(جسمانی خوبصورتیوں کا ظاہر ہونا) ممکن نہیں۔آپ کی روح بھی ایسی ہی ہے۔ ورزش، تمرین اور ریاضت کے بغیر ممکن نہیں کہ آپ طاقتور ہوجائیں۔

 

ایسی طاقت کا کیا فائدہ!

کتنے ہی لوگ ہیں جو مضبوط اور خوبصورت جسموں کے حامل ہیں، لیکن دُبلی پتلی، بدصورت، ناتواں اور کمزور روحوں کے ساتھ؛ یہ(مضبوط جسم)کسی کام کا نہیں۔

 

 

ہماری تمام تر عبادات اس لئے ہیں کہ ہم(روحانی)ورزش کریں، اپنی تربیت کریں اور(راہ خدا میں)آگے بڑھیں۔

 

 

ماہ مبارک رمضان کے تیسوں روزے کو کی گئی تقریر سے اقتباس”۔

 

 

عہد جوان ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *