حسینیت اور آجکی دنیا از رہبر انقلاب

آج کی دنیا اور حسینیت سے آشنائی!

آج ہمیں دنیا کو حسین ابن علی سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا جو ظلم و ستم، بدعنوانی، بددیانتی اور برائی کا شکار ہے، اسے حسینی بیداری کے جذبے اور فکر کو جاننے کی ضرورت ہے۔

 

قوموں کے دل حسینؑ کیلئے دھڑکتے ہیں!

آج دنیا بھر کے لوگوں کے دل اور نوجوانوں اور معصوم قوموں کے دل ایسے سچ کے لیے دھڑکتے ہیں۔اگر امام حسینؑ کو دنیا میں متعارف کرایا جائے تو یہ دراصل اسلام اور قرآن ہے جو متعارف کرایا گیا ہے۔

 

آج صرف حسینیت ہی مزاحمت کرسکتی ہے!

آج دسمن سینکڑوں ذرائع سے اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ کفر اور استکبار کے کیمپ کے اس مخالفانہ اقدام کے خلاف یہ حسینی تحریک ہی ہے جو یکدم مزاحمت کر سکتی ہے، ثابت قدم رہ سکتی ہے اور اسلام اور قرآن کی حقیقت کو دنیا کے سامنے متعارف کروا سکتی ہے۔

 

 

عہد بصیرت ، آیت اللہ العظمی خامنہ ای

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *