جوان، شہداء اور نعمات کا شکر حقیقی! از رہبر انقلاب

جوان میں سب سے بڑی نعمت!

آپ کی یہی بیداری، آپ کی یہی آمادگی، آپ کا یہی جذبہ آور آپ کا یہی احساس توانائی کہ آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ آگے بڑھ سکتے ہیں، دنیا کی کھوکھلی مادی طاقتوں سے ٹکر لے سکتے ہیں، بہت بڑی نعمت خدا ہے۔

 

شکر کا حقیقی مفہوم!

خدا کی نعمت کو ہاتھ سے نہ نکلنے دیں۔ خدا کی نعمت کو پہچانیں اور اس سے اس کی صحیح جگہ پر استعمال کریں، یہ ہے شکر سے مراد۔

 

خدا کے خالص بندوں سے مدد!

یاد رکھیں کہ خدا کی مدد سے، خدا کے ساتھ دینے سے ، خدا کی ہدایت سے اور پروردگارکے مخلص اور صالح بندوں کی مدد سے ہم یہ راستہ طے کر سکتے ہیں۔

 

شہدا سے مدد طلب کریں!

پیغمبر اکرم ( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) آپ کے اہل بیت (علیہم السلام) اور اس راہ کے شہیدوں جیسے شہید نصراللہ، شہید سلیمانی، شہید سنوار اور دیگر شہدا کی روح سے مدد طلب کریں اور اس راستے پر آگے بڑھیں۔

 

 

عہد نوجوان ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *