بغیر ہچکچاہٹ کے، قابض ریاست کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں از رہبر انقلاب

جان لو! آج فلسطین خطرے میں ہے، کل کو تم سب ہوگے!

 

مسلمان حکومتوں کو جان لینا چاہیے کہ اگر وہ آج فلسطین کی مدد نہیں کریں گے۔ ویسے کوئی بھی کسی بھی انداز میں مدد کر سکتا ہے۔ انہوں نے فلسطین کے دشمن کو مضبوط کیا ہے جو اسلام اور انسانیت کا دشمن ہے، (یہ جان لیں) کل کو یہی خطرہ ان کو لاحق ہوگا۔

 

مسلمانوں!جرائم کے خلاف آواز اٹھاو!

اسلامی حکومتوں کو جس چیز پر اصرار کرنا چاہیے، وہ ان جرائم کی فوری روک تھام ہے کہ جو(صہیونی ریاست)غزہ میں ڈھا رہی ہے۔ ان بم دھماکوں کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔

 

صیہونیت سے تعاون ممنوع ہے!

صیہونی ریاست کو تیل اور خوراک کی برآمد کے راستے کو روک دیں۔ اسلامی ممالک صیہونی ریاست کے ساتھ(کسی قسم کا)اقتصادی بائیکاٹ کریں۔

 

ظالم سے مت گھبرائیں!

اس جرم، اس تباہی کی، بغیر کسی گھبراہٹ اور ہچکچاہٹ کے، تمام عالمی فورمز پر مذمت کریں۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ کسی اسلامی یا عرب فورم میں وہی چند لوگ جو بولتے ہوں، یا تو دو طرفہ انداز میں گفتگو کریں یا پھر ہچکچاتے ہوئے گفتگو کریں۔

 

سب مسلمان ایک ہوجائیں!

مسلمان حکومتیں)انہیں کھل کر بات کرنی چاہیئے۔ یہ(سب پہ) واضح ہے کہ کیا ہو رہا ہے،صیہونی ریاست کی مذمت ہونی چاہیے، پورے عالم اسلام کو صیہونی ریاست کے خلاف متحرک(ہر گھڑی تیار)ہونا چاہیے۔

 

 

عہد بصیرت ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *