بشریت کی تاریخ سے آشنائی اور اسکی اہمیت! از رہبر انقلاب

تاریخ کی اہمیت!

تاریخ اہم ہے۔ اسے غیر اہم یا معمولی موضوع کے طور پر نہ لیں۔ تاریخ بہت اہم ہے۔ یہ ہمارے سیکھنے کیلئے ایک سبق ہے اور انسانیت کے ماضی سے آشنائی اور معلومات کا خزانہ ہے۔ یہ ہمارے ماضی کی داستان ہے۔

 

تاریخ کو نظر انداز کرنا، ناممکن!

کیا تاریخ کو نظر انداز کرنا بھی ممکن ہے؟ تمام سائنس اور علم، اور ہر انسانی کوشش اور دنیا میں موجود ہر چیز جو موجودہ وقت میں محدود ہے، ان تمام کوششوں سے کئی گنا زیادہ کام ماضی میں ہوا ہے۔

 

اپنے ملک کی تاریخ کو جانیں!

میں نوجوانوں سے کہنا چاہوں گا کہ اپنے ملک کی حالیہ تاریخ جانیں۔ چونکہ تاریخ کو مسخ کرنا آج کل کثرت سے استعمال کیے جانے والے فریب اور فتنہ کا ایک طریقہ ہے۔

 

 

عہد نوجوان ، آیت اللہ العظمی خامنہ ای

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *