بسیجی،شجرہ طیبہ کی مانند ہے از رہبر انقلاب

بسیجی انقلاب کو زندہ کرتا ہے!

بسیج شجرہ طیبہ کی مانند ہے اور اسکی خصوصیت یہ ہے کہ ہر دور میں اپنا پھل دیتا ہے۔ہر دور میں اسکا کا وجود یہ ثابت کرتا ہے کہ انقلاب آج بھی زندہ ہے۔وہ آنکھیں اندھی ہوجائیں جو انقلاب کے لفظ اور اسکے نام سے وحشت کرتی ہیں،انہیں پسند نہیں کہ انقلاب کا نام لیا جائے۔انقلاب سے بیزاری کا اظہار کرتے ہیں۔لیکن بسیج یہ یاد دلاتا ہے کہ انقلاب زندہ اور نوزائیدہ ہے۔

 

نام و نمود کے بغیر کام کرنے کا جذبہ!

بسیج کے ثمرات میں سے ایک یہ ہے ملک و قوم کے اندر ایک جذبہ ایجاد کرتا ہے،بغیر کسی نام و نمود و دکھاوے کے کام کرنے کا جذبہ،ملک میں ایک نئی امنگ ایجاد کرتا ہے۔

 

بسیجی کے ہر کام میں روحانیت کا عنصر!

بسیج کے ثمرات مرات میں سے ایک یہ ہے کہ بسیج جو کام. بھی کرتا ہے اس میں روحانی پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔یہ نہایت ہی ضروری ہے۔child embryo(جنین اور زاد و ولد سے مربوط سنٹر)کے سائنس دان جب ایک علمی پیشرفت کرتے ہیں تو سجدہ شکر بجالاتے ہیں یہ واقعہ جب حجت الاسلام کاظمی نے جب اس داشمند کے آگے مجھے بتایا تو اسکی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔علمی میدان میں ایک بسیجی روحانیت،نماز،دعا و مناجات کو اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔اور یہ چیز بہت اہم ہے۔

 

 

رہبر معظم ، عہد بصیرت

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *