اپنی فکری بنیادوں کو مضبوط بنائیں! از رہبر انقلاب

اپنی فکری بنیادوں کو مضبوط بنائیں!

طالب علم کے لیے ان سب سے اہم چیز، ایک منظم فکری بنیاد کا حامل ہونا ہے جسے آپ کو مستحکم کرنا چاہیے۔

 

اسلامی مفکرین کی کتابوں سے آشنا ہوں!

جوان طلباء کو قرآن مجید، نہج البلاغہ اور شہید مطہری رح، شہید بہشتی رح اور مرحوم مصباح یزدی رح جیسے مفکرین کی کتابوں سے استفادہ کرتے ہوئے فکری اور معرفتی مسائل پر کام، مطالعہ اور غور و فکر کرنا چاہیے۔

 

انسانی آزادی کی فکری بنیاد!

اسلام کی نظر میں مادی دائرے اور خواہشات سے رہائی، آزادی کا سب سے اہم عنصر ہے جو جمود، قدامت پسندی، تعصب، رجعت پسندی، بڑی طاقتوں، آمروں اور دیگر زنجیروں سے رہائی، آزادی اور پیشرفت کی راہ ہموار کرتی ہے۔

 

 

عہد جوان ، رہبر انقلاب

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *