“انقلابی جوان اور انقلابی طرز عمل کا دفاع” از رہبر انقلاب

انقلابی جوان کو نشانہ بنانا مناسب نہیں!

جب ہم انقلابی جوانوں کی بات کرتے ہیں تو صرف اس بناء پر کہ ایک جگہ پہ ایک واقعہ رونما ہو کہ جو قابل قبول نہ ہو، فورا حزب اللہی(انقلابی) جوانوں کو نشانہ بنایا جائے۔۔۔ یہ مناسب نہیں!

 

انقلابی جوان کی صلاحیت بعض خواص سے زیادہ ہے!

بندہ ناچیز ان نوجوانوں کے ساتھ کافی حد تک دور و نزدیک سے مانوس رہا ہوں، بعض اوقات ان کی عقل، فہم و فراست اور تعقل کی صلاحیت بعض بزرگوں سے زیادہ ہوتی ہے، مسائل کو بہتر طریقے سے سمجھتے ہیں، بہتر انداز میں تجزیہ و تحلیل کرتے ہیں اور مسائل کی بہتر انداز میں تشخیص کرتے ہیں، اور انقلاب کے داعی ہیں۔

 

 

عہد جوان ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *