انفاق، اسلام کا ایک بنیادی اصول از رہبر انقلاب

زخیرہ اندوزی، ایک گناہ کبیرہ!

مال و ثروت جمع کرنا اور انفاق (یا راہ خدا میں خرچ) نہ کرنا اقدار کے خلاف اور ایک گناہ اور شاید گناہ کبیرہ ہے۔

 

خدا اور معاشرے کیلئے خرچ کرنا، لازمی امر!

ایسا نہیں ہے کہ چونکہ اپنے سرمائے سے کاروبار کرنا جائز و مباح ہے تو اس کی بنیاد پر انسان حق رکھتا ہے کہ چاہے حلال اور شرعی طریقوں سے ہی کیوں نہ ہو دولت و ثروت اکٹھا کرے اور بچاتا چلا جائے جبکہ معاشرے کو اس کے مال و ثروت، وسائل، اثاثوں اور سرمائے کی ضرورت ہو اور وہ اسے اجتماعی مفاد عامہ کی راہ میں اور خدا کی راہ میں خرچ نہ کرے۔

 

انفاق، ایک بنیادی اور ابدی اصول!

اسلام میں انفاق ایک بنیادی اصول ہے، خدا کی راہ میں خرچ کرنا چاہئے۔ یہ نہیں کہا گيا کہ سودا نہ کیجئے، پیسے نہ کمائيے، یہ کام کیجیے لیکن (راہ خدا میں) خرچ بھی کیجئے۔

 

 

آیت اللہ خامنہ ای ، عہد بندگی

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *