اس طرح عزت کراؤئیں از رہبر انقلاب

عورت کی عزت کا سبب!

دوسروں کی نظروں میں عورت کی عفت، اسکی شخصیت کی سر بلندی اور عزت و احترام کا سبب ہے۔حتی کہ ہوس پرست و بے لگام مردوں کی نظروں میں۔عورت کی عفت و پاکدامنی اسکے احترام کا ذریعہ ہے۔

 

 

 

 

 

 

مرد بھی باعفت رہیں!

پردہ داری،محرم و نامحرم،نگاہ کرنا یا نگاہ نہ کرنا،یہ سب اس لئے ہے کہ اس درمیان عفت کا مسئلہ صحیح و سالم انداز میں باقی رہے۔اسلام عفت کے مسئلے کو کافی اہمیت دیتا ہے،البتہ مردوں کی عفت بھی اہم ہے۔عفت صرف عورت سے متعلق نہیں،مرد کو بھی باعفت ہونا چاہیے۔

 

 

 

 

 

 

معاشرے میں افراط و تفریط!

لیکن ہمارے معاشرے میں چونکہ مرد جسمی طاقت و برتری رکھنے کے باعث عورت پہ ظلم کرسکتا ہے اور عورت کی چاہت کے برخلاف رویہ اختیار کرسکتا ہے، اس وجہ سے عورت کی عفت پر زیادہ تاکید اور دہیان دیا گیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

رہبر معظم ، عہد زندگی

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *