اس سال حج کے موقع پر رہبر معظم کا پیغام از رہبر انقلاب

اب کسی بھی رواداری کی گنجائش باقی نہیں!

غزہ کا المیہ، جو ہماری معاصر تاریخ میں بے مثال ہے اور بے رحم اور سنگ دلی و درندگی کا مظہر اور ساتھ ہی زوال کی جانب گامزن صیہونی حکومت کی خباثت نے اب کسی بھی مسلمان شخص، جماعت، حکومت اور فرقے کے لیے کسی بھی طرح کی رواداری کی گنجائش باقی نہیں رکھی ہے۔

 

حج سے بڑھ کر تمام دنیا میں اعلان برائت!

اس سال برائت، حج کے موسم اور میقات سے آگے بڑھ کر پوری دنیا کے تمام مسلمان ملکوں اور شہروں میں جاری رہنی چاہیے اور حاجیوں سے آگے بڑھتے ہوئے ہر ایک شخص کی جانب سے انجام پانی چاہیے۔

 

جلادوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے!

صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں خاص طور پر امریکی حکومت سے یہ برائت اقوام اور حکومتوں کے قول و فعل میں نظر آنی چاہیے اور اسے جلادوں کا عرصۂ حیات تنگ کر دینا چاہیے۔

 

 

عہد بصیرت ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *