اسلام کے مجرم از امام خمینی!

اسلام کی بد حالی کا ذمہ دار کون؟

اگر معاویہ و امر عاص کی چال بازیاں نہ ہوتیں،اور اس دور کے”نام نہاد مقدس”لوگ امیر المومنین(ع) کے جہاد میں رکاوٹ نہ بنتے تو وہ فتنہ اسی وقت ختم ہوجاتا اور اسلام کی حالت ایسی نہ ہوتی جو آج ہے اور شاید امام حسن(ع) کی معاویہ سے صلح،اسی طرح واقعہِ کربلا بھی رونما نہ ہوتا

 

اسلام کی تقدیر سے ظلم!

عصرِ آئمہ(ع)میں ہونے والے تمام گناہ نہروان کے”نام نہاد مقدس”لوگو کی گردن پہ ہیں؛خدا کی لعنت ہو ان پر-رسول اللہ(ص) کے راستے میں ڈالی جانے والی رکاوٹیں اور جو حکومت وہ برپاء کرنے کا ارادہ رکھتے تھے انکو اس مہلت کا نہ ملنا،کہ جو انکا حق تھا انہیں نہ دیا گیا؛اگر ایسا ہوجاتا تو جو ظلم اسلام کے ساتھ ہوا وہ نہ ہوتا

 

مسلمانوں کی شرمندگی کا باعث کون؟

ایک گروہ اسلام کے نام پر دشمنی کرنے کھڑے ہوگیا اور دوسرا وہ احمق گروہ تھا،جو مولا علی (ع)کے اطراف میں تھا اس نے قرآن کے نام پر آپ(ع)کو حق برپاء کرنے سے روک دیا-یہ دونوں گروہ مسلمانوں کے لئے شرمندگی کا باعث ہیں جو ابد تک ان کے دل میں رہنی چاہیے

 

 

عہد معارف ، امام خمینی

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *