استاد کی قدر و منزلت از رہبر انقلاب

استاد کا احترام!

تعلیمی ضروریات کے حوالے سے،اس حوالے سے کس قسم کے تربیتی مراکز ہونے چاہیئں اور ملک بھر میں تعلیمی رینکنگ کے حوالے سے،ذمہ داروں کو وقتا فوقتا آگاہی دی جاتی رہتی ہے.آج ہمارے لئے جس چیز کی پہلے نمبر پہ اہمیت ہے وہ دلی احترام اور عزت کا اظہار ہے کہ جسکا مستحق ایک استاد ہے۔

مقدس پیشے سے کوتاہی!

ایک اسلامی معاشرے میں”استاد” کو ایک بنیادی حیثیت حاصل ہونی چاہیئے.درس و تدریس کے پیشے اور زندگی کے دوسرے پیشوں کو ایک آنکھ سے دیکھنا ایک کوتاہی ہے.یہ مناسب نہیں کہ اس مقدس پیشے کو انسان صرف پیسے کمانے کا ذریعہ سمجھے کہ جس سے روٹی روزی کمائی جاسکتی ہو.ایسا نہیں ہے.استادی دوسرے پیشوں کے برابر نہیں،ان سے کہیں بڑھ کر ہے۔

 

رھبر معظم ، عہد جوان

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *