ادائیگی فرض پہ سب قربان! از رہبر انقلاب

جناب زینب(س)، جیسا مقام ویسی ہی ذمہ داری!

حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کو ناگہانی طور پہ ایک عظیم، فوری اور خطرناک ذمہ داری ملی، جو کربلا جانا تھا۔ جبکہ آپ سلام اللہ علیہا اس تحریک کی رہنما بھی نہیں تھیں۔

 

سببِ مقام بلند جناب زینب(س)، ولی خدا کی اطاعت!

لیکن اس تحریک کے رہنما(امام سجادؑ)نے آپ سے کربلا چلنے کو کہا اور آپ(س) نے(اپنے ولی کی)غیر مشروط اطاعت کی۔آپ(س)نے فیصلہ کیا، اپنے شہر سے نکلیں، اور(اسلام کی خاطر)سب کچھ، یہاں تک کہ اپنا خاندان کو بھی چھوڑ دیا۔

 

عجیب ہے اطاعتِ زینبی!

عجیب بات یہ ہے! جناب زینب نے اپنا گھر، اپنا شوہر، زندگی اور سب کچھ: اس عظیم اور فداکارانہ ذمہ داری کو ادا کرنے کے لئے کہ جس سے، دینِ اسلام کی حیات وابستہ تھی اور اس کو انجام دینا ناگزیر تھا، چھوڑ دیا۔

 

یہی ہستیاں، اسلام کی برجستہ اور واضح نشانیاں ہیں۔

 

 

عہد معارف ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *