آجکا جوان اور شہداء سے انسیت! از رہبر انقلاب

جوان، سب سے زیادہ مؤثر!

جب ہم کہتے ہیں کہ “ہمیں کام کرنا چاہیے” تو “ہم” سے مراد کون ہے؟ اس “ہم” میں، جس میں پوری قوم شامل ہے، کون سب سے زیادہ مؤثر ہے؟ جوان؛ جوان زیادہ مؤثر ہیں۔

 

جوان اور شہداء سے انسیت!

یعنی ہمارے آج کے جوان اور ہماری آئندہ نسل، میدان جنگ میں اس وقت شہید کی موجودگی اور اس کے ذریعے کیے گئے اس کام کی قدر و اہمیت کی گہرائی سے واقف ہے یا نہیں؟

 

شہداء کے کارنامے اور آجکا جوان!

کیا ہمارا آج کا جوان، اس اخلاص کو، اس ایثار کو، اس اسلامی اخلاق کو اور شریعت کے مطابق کیے جانے والے اس عمل کو صحیح طریقے سے جان چکا ہے، سمجھ چکا ہے اور سمجھتا ہے یا نہیں؟ جنھیں ہمارے جوان میدان جنگ میں انجام دے رہے تھے؟

 

 

عہد جوان ، رہبر معظم

متعلقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *